تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفِیقِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیقِ سَفَر کے معانیدیکھیے
رَفِیقِ سَفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہم سفر، ساتھی، دوست
شعر
مری رفیق سفر تھیں حسد بھری نظریں
وہ آسمان تھا اور میرے اختیار میں تھا
مرے رفیق سفر تو چلا گیا جب سے
ترے بغیر مری زندگی ادھوری ہے
کچھ امتیاز مذہب و ملت نہیں ہمیں
اک معتبر رفیق سفر ڈھونڈتے ہیں ہم
English meaning of rafiiq-e-safar
Noun, Masculine
- companion in travel
रफ़ीक़-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यात्रा का साथी, सहयात्री, सहचर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفِیقِ سَفَر)
رَفِیقِ سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔