تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"radius" کے متعقلہ نتائج

radius

ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.

radius vector

ریاضی: نصف قطری سمتیہ ، ایک متغیر خط جو کسی جامد نقطے سے کسی مدار یا قوس کی طرف کھینچا جائے یا کسی اور نقطے کی طرف اور اس کی جائے وقوع یا سمت کو متّعین کرے۔.

radish

مولی، ایک شلغمی پود،اس کی جڑ جو اکثر تیز ذائقہ دار ہوتی ہے اور سلاد کے طور پر شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.

ریداس

ہندو: چماروں کے ایک فِرقہ کا موجد جو بڑا گیانی اور بھگت مشہور تھا اس کے پیرو ریناسی اور ریداسی کہلاتے ہیں، چمار

reddish

سرخی ليے ہونا

radioscopy

ایکسرے کے ذریعے ایسے اجسام کا مشاہدہ جن میں روشنی کا گزر نہیں ہوتا ہے ؛ لا شعاعی معائنہ ، لا شعاعی تشخیص۔.

radiosonde

موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔.

radio-assay

کسی شے سے نکلنے والی شعاعوں کی بنیاد پر اس کا تجز یہ؛ ریڈیائی تجزیہ ۔.

ریڈِیو سیٹ

رک : ریڈیو.

ریڈیو اِسْٹیشَن

نشر گاہ جہاں سے ریڈیائی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں

radish(white)

مُولِی

رَدُّ الشََمْس

(بطور معجزہ) سورج کے ڈوبنے کے بعد پلٹ آنے یا دوبارہ نکلنے کا عمل

redissolve

دوبارہ تحلیل کرنا، گھلانا، توڑ دینا۔.

red shift

دور جاتے ہوئے ستاروں یا جھرمٹوں سے آنے والی روشنی کے طیف میں سرخی کا اضافہ جو طول موج کے بڑھنے کے سبب نظر آتا ہے-.

red squirrel

یوریشیا کی عام گلہری جس کی پوستین سرخی مائل ہوتی ہے Sciurus vulgaris ۔.

رِنْد شِعار

दे. ‘रिंदपेशः'।

roadshow

(الف)گشتی طائفے خصوصاً مقبول عام (پاپ) موسیقی کا مظا ہرہ (ب)گشتی موسیقا روں کی منڈ لی یا طائفہ ۔.

redshank

ٹٹیری کی طرح سیٹی بجانے والی دو لال پیروں کی چڑیوں میں سے کوئیTringa totanus اور T. erythropus ۔.

rediscover

بازیافت کرنا ، نئے سرے سے دریافت کرنا۔.

redistillation

دوبارہ کشید

reddishness

سُرخی لالی

red snapper

مغربی بحراوقیانوس کی خوردنی مچھلی جو خاندان Lutjanidae سے تعلق رکھتی ہے ،خصوصاً Lutjanus campechinus۔.

ریداسی

ایک قسم کا موٹا چڑہن دھان

رَدِ سِحْر

جادو کا توڑ

ریداسِیَہ

رک : ریداسی.

رَد سَوال

مُسترد کرنا، سوال پر توجہ نہ دینا، مانگنے والے کو انکار کرنا

redesign

دوبارہ یا نئی طرح کا ڈیزائن تیار کرنا۔.

roadster

کھلی چھت کی دونشستوں والی موٹر کار۔.

roadside

سڑک کے پہلو یا قر یب کا علا قہ-:

redskin

بول چال: بطور مذمت: کوئی امریکی انڈین۔.

roadstead

معنی ۵ ۔.

radioisotope

تابکار ہمجا۔.

redstart

گُلدُم

redstreak

ایک قسم کا سیب

redisburse

پھر ادا کرنا

redistribute

وضاحت:دوسرا تلفظ جس میں دوسرے رکن پر زور ہے بعض کے نزدیک غلط ہے۔.

redistribution

نئی تقسیم

red star

تواریخ: خصوصا بعض اشتراکی ممالک کا امتیازی نشان۔.

road sign

علا ما ت شارع ،سڑک کی ہدایا ت، سڑک استعمال کرنے والوں کی ہدا یت کے لیے سرراہ لگی ہوئی علامات۔.

road sense

برط سڑک پر چلتے وقت چوکس رہنے کی صلا حیت۔.

road sweeper

سڑک پر جھاڑو دینے والا جمعدار۔.

رَدِّ شَمْس

رک: ردّ الشَمْس.

radio astronomy

فلکیات کی ایک شاخ جو برقناطیسی طیف کے ریڈیائی تعدّد سے تعلق رکھتی ہے ؛ ریڈیائی فلکیات۔.

reed-stop

ارغنوں کا نرسل پردہ۔.

rood-screen

گر جا کے ایوان (صحن گرجا ) اور صدر کے درمیان لکڑی یا پتھر کا منقش پردہ۔.

red duster

جہاز رانی: بول چال: برط (تجارتی بیڑے کا سرخ پرچم)-.

red sandalwood

جنوب مشرقی ایشیا کے دو درختوں میں سے کسی ایک کی سرخ صندل کی عمارتی لکڑی جولال رنگ بنانے کے کام بھی آتی ہے Adenanthera pavonina اورPterocarpus santalinus ۔.

رَدِ صَدا

آوازِ بازِ گشت.

رَدِ سَلام

اثنائے نماز میں جب کوئی شخص آئے اور سلام شرعی کرے تو اس کے جواب میں سلام علیکم کہنا (اور کوئی فقرہ نہیں کہہ سکتا).

رَدِّ شِرْک

شرک کی تردید یا بطلان

دَوڑ سے کَر

بھاگ دوڑ سے، محنت اور مشقَت سے؛ یک دم.

دَوڑ سَڑَک

فرودگاہ، وہ ہموار اور پختہ میدان جس پر جہاز اُترتے ہیں.

رِنْدِ صالِح

दे. 'रिंदे पास'।

رَدِ ثُبُوت

(قانون) ثبوت کے مقابل ثبوت، ثبوت کی تردید، ابطال گواہی، بطلان شہادت، رد شہادت

رَوندِ سَرْکاری

سرکاَری گشتی فوج ، گشت کے سپاہی.

radius کے لیے اردو الفاظ

radius

ˈreɪ.di.əs

radius کے اردو معانی

اسم

  • ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.
  • کسی مرکز سے ہر سمت میں کوئی مخصوص فاصلہ-:
  • (الف) انسانی بازو کی دو ہڈیوں میں سے چھوٹی اور موٹی ہڈی (قب: ULNA) (ب) اس کے مماثل ریڑھ کی ہڈی والے جانور وں کے اگلے پاؤں یا پرندے کے شہپر کی ہڈی۔.
  • (الف) دائرے کے نصف قطروں کی طرح مرکز سے نکلنے والے خطوط مستقیم میں سے کوئی (ب) اس طرح کی کوئی شکل جیسے پہیے کا ارّا یا تیلی۔.
  • (الف) پنکھڑی دار پھولوں کے تاج کا بیرونی حاشیہ جیسے گل بابونہ (ب) چھتر دار پھولوں کی نیم قطری شاخوں میں سے کوئی ۔.

فعل

  • (کناروں وغیرہ کو) دائرہ نما یا گول بنانا ، گول شکل دینا۔.

radius के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रियाज़ी: (अलिफ़) निस्फ़ क़ुतर, दायरे के मर्कज़ से मुहीत को मिलाने वाला ख़त-ए-मुसतक़ीम (ब) दायरे या कुरे के मुहीत को मर्कज़ से मिलाने वाला कोई ख़त (ज) निस्फ़ क़ुतर का तूल।
  • किसी मर्कज़ से हर सिम्त में कोई मख़सूस फ़ासिला-
  • (अलिफ़) इंसानी बाज़ू की दो हडीयों में से छोटी और मोटी हड्डी (कब: ULNA) (ब) इस के मुमासिल रीढ़ की हड्डी वाले जानवरों के अगले पांव या परिंदे के शहपर की हड्डी।
  • (अलिफ़) दायरे के निस्फ़ क़तरों की तरह मर्कज़ से निकलने वाले ख़ुतूत मुस्तक़ीम में से कोई (ब) इस तरह की कोई शक्ल जैसे पहीए का अरा या तीली।
  • (अलिफ़) पंखड़ीदार फूलों के ताज का बैरूनी हाशिया जैसे गुल बाबूना (ब) छत्रदार फूलों की नियम कतरी शाख़ों में से कोई ।

क्रिया

  • (किनारों वग़ैरा को) दायरा नुमा या गोल बनाना , गोल शक्ल देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

radius

ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.

radius vector

ریاضی: نصف قطری سمتیہ ، ایک متغیر خط جو کسی جامد نقطے سے کسی مدار یا قوس کی طرف کھینچا جائے یا کسی اور نقطے کی طرف اور اس کی جائے وقوع یا سمت کو متّعین کرے۔.

radish

مولی، ایک شلغمی پود،اس کی جڑ جو اکثر تیز ذائقہ دار ہوتی ہے اور سلاد کے طور پر شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.

ریداس

ہندو: چماروں کے ایک فِرقہ کا موجد جو بڑا گیانی اور بھگت مشہور تھا اس کے پیرو ریناسی اور ریداسی کہلاتے ہیں، چمار

reddish

سرخی ليے ہونا

radioscopy

ایکسرے کے ذریعے ایسے اجسام کا مشاہدہ جن میں روشنی کا گزر نہیں ہوتا ہے ؛ لا شعاعی معائنہ ، لا شعاعی تشخیص۔.

radiosonde

موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔.

radio-assay

کسی شے سے نکلنے والی شعاعوں کی بنیاد پر اس کا تجز یہ؛ ریڈیائی تجزیہ ۔.

ریڈِیو سیٹ

رک : ریڈیو.

ریڈیو اِسْٹیشَن

نشر گاہ جہاں سے ریڈیائی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں

radish(white)

مُولِی

رَدُّ الشََمْس

(بطور معجزہ) سورج کے ڈوبنے کے بعد پلٹ آنے یا دوبارہ نکلنے کا عمل

redissolve

دوبارہ تحلیل کرنا، گھلانا، توڑ دینا۔.

red shift

دور جاتے ہوئے ستاروں یا جھرمٹوں سے آنے والی روشنی کے طیف میں سرخی کا اضافہ جو طول موج کے بڑھنے کے سبب نظر آتا ہے-.

red squirrel

یوریشیا کی عام گلہری جس کی پوستین سرخی مائل ہوتی ہے Sciurus vulgaris ۔.

رِنْد شِعار

दे. ‘रिंदपेशः'।

roadshow

(الف)گشتی طائفے خصوصاً مقبول عام (پاپ) موسیقی کا مظا ہرہ (ب)گشتی موسیقا روں کی منڈ لی یا طائفہ ۔.

redshank

ٹٹیری کی طرح سیٹی بجانے والی دو لال پیروں کی چڑیوں میں سے کوئیTringa totanus اور T. erythropus ۔.

rediscover

بازیافت کرنا ، نئے سرے سے دریافت کرنا۔.

redistillation

دوبارہ کشید

reddishness

سُرخی لالی

red snapper

مغربی بحراوقیانوس کی خوردنی مچھلی جو خاندان Lutjanidae سے تعلق رکھتی ہے ،خصوصاً Lutjanus campechinus۔.

ریداسی

ایک قسم کا موٹا چڑہن دھان

رَدِ سِحْر

جادو کا توڑ

ریداسِیَہ

رک : ریداسی.

رَد سَوال

مُسترد کرنا، سوال پر توجہ نہ دینا، مانگنے والے کو انکار کرنا

redesign

دوبارہ یا نئی طرح کا ڈیزائن تیار کرنا۔.

roadster

کھلی چھت کی دونشستوں والی موٹر کار۔.

roadside

سڑک کے پہلو یا قر یب کا علا قہ-:

redskin

بول چال: بطور مذمت: کوئی امریکی انڈین۔.

roadstead

معنی ۵ ۔.

radioisotope

تابکار ہمجا۔.

redstart

گُلدُم

redstreak

ایک قسم کا سیب

redisburse

پھر ادا کرنا

redistribute

وضاحت:دوسرا تلفظ جس میں دوسرے رکن پر زور ہے بعض کے نزدیک غلط ہے۔.

redistribution

نئی تقسیم

red star

تواریخ: خصوصا بعض اشتراکی ممالک کا امتیازی نشان۔.

road sign

علا ما ت شارع ،سڑک کی ہدایا ت، سڑک استعمال کرنے والوں کی ہدا یت کے لیے سرراہ لگی ہوئی علامات۔.

road sense

برط سڑک پر چلتے وقت چوکس رہنے کی صلا حیت۔.

road sweeper

سڑک پر جھاڑو دینے والا جمعدار۔.

رَدِّ شَمْس

رک: ردّ الشَمْس.

radio astronomy

فلکیات کی ایک شاخ جو برقناطیسی طیف کے ریڈیائی تعدّد سے تعلق رکھتی ہے ؛ ریڈیائی فلکیات۔.

reed-stop

ارغنوں کا نرسل پردہ۔.

rood-screen

گر جا کے ایوان (صحن گرجا ) اور صدر کے درمیان لکڑی یا پتھر کا منقش پردہ۔.

red duster

جہاز رانی: بول چال: برط (تجارتی بیڑے کا سرخ پرچم)-.

red sandalwood

جنوب مشرقی ایشیا کے دو درختوں میں سے کسی ایک کی سرخ صندل کی عمارتی لکڑی جولال رنگ بنانے کے کام بھی آتی ہے Adenanthera pavonina اورPterocarpus santalinus ۔.

رَدِ صَدا

آوازِ بازِ گشت.

رَدِ سَلام

اثنائے نماز میں جب کوئی شخص آئے اور سلام شرعی کرے تو اس کے جواب میں سلام علیکم کہنا (اور کوئی فقرہ نہیں کہہ سکتا).

رَدِّ شِرْک

شرک کی تردید یا بطلان

دَوڑ سے کَر

بھاگ دوڑ سے، محنت اور مشقَت سے؛ یک دم.

دَوڑ سَڑَک

فرودگاہ، وہ ہموار اور پختہ میدان جس پر جہاز اُترتے ہیں.

رِنْدِ صالِح

दे. 'रिंदे पास'।

رَدِ ثُبُوت

(قانون) ثبوت کے مقابل ثبوت، ثبوت کی تردید، ابطال گواہی، بطلان شہادت، رد شہادت

رَوندِ سَرْکاری

سرکاَری گشتی فوج ، گشت کے سپاہی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (radius)

نام

ای-میل

تبصرہ

radius

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone