تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راڈار" کے متعقلہ نتائج

راڈار

ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں راڈار کے معانیدیکھیے

راڈار

radarराडार

اصل: انگریزی

وزن : 12

راڈار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے
  • ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .

English meaning of radar

Noun, Masculine

  • radar

राडार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक यंत्र जिस की मदद से किसी राकेट, मिसाइल या जहाज़ की मौजूदगी का पता बिना समय गंवाए लगाया जाता है, राडार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راڈار)

نام

ای-میل

تبصرہ

راڈار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone