تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

رَد کَرْنا

(حملہ، مصیبت وغیرہ کو) روکنا، ٹال دینا، دفع کرنا، دور کرنا

یَک قَلَم رَد کَرْنا

بالکل رد کر دینا، یکسرنہ ماننا، بالکل منظور نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَد کَرْنا کے معانیدیکھیے

رَد کَرْنا

rad karnaaरद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَد کَرْنا کے اردو معانی

  • (حملہ، مصیبت وغیرہ کو) روکنا، ٹال دینا، دفع کرنا، دور کرنا
  • باطل قرار دینا، تردید کرنا، بطلان کرنا
  • قے کرنا، الٹی کرنا، استفراغ کرنا
  • لوٹانا، پھیر دینا، واپس کرنا
  • مسترد کرنا، نہ ماننا، نامنظور کرنا
  • ٹھکرانا، چھوڑدینا، ترک کرنا
  • ہرا دینا، مات کردینا

Urdu meaning of rad karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hamla, musiibat vaGaira ko) roknaa, Taal denaa, dafaa karnaa, duur karnaa
  • baatil qaraar denaa, tardiid karnaa, butlaan karnaa
  • qai karnaa, ulTii karnaa, asatafraaG karnaa
  • lauTaana, pher denaa, vaapis karnaa
  • mustard karnaa, na maannaa, naamanzuur karnaa
  • Thukraanaa, chho.D denaa, tark karnaa
  • haraa denaa, maat kardenaa

English meaning of rad karnaa

  • Dismiss something as something
  • reject, refute, cancel, repulse

रद करना के हिंदी अर्थ

  • (आक्रमन, कठिनाई आदि को) रोकना, टाल देना, दफ़ा करना, भगाना दूर करना
  • झूठ ठहरा देना, खंडन करना, असत्य ठहराना
  • क़ै करना, उलटी करना
  • लौटाना, फेर देना, वापस करना
  • रद्द करना, न मानना, अस्वीकृत करना
  • ठुकराना, छोड़ देना, तर्क करना
  • हरा देना, मात करदेना

رَد کَرْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

رد کر نا اردو میں اس محاورے کے معنی ہیں، ’’نا منظورکرنا، ماننے سے انکار کر دینا‘‘۔ ہندی میں آج کل اسے’’منسوخ کر دینا‘‘ کے معنی میں برتنے لگے ہیں۔ بعض لوگوں نے اردو میں بھی اس استعمال کی طرف رجحان ظاہرکیا ہے۔ یہ غلط اور نا مناسب ہے: صحیح اور مناسب: انھوں نے مزدوروں کی مانگیں رد کردیں۔ صحیح اور مناسب: فریق مخالف کے تمام دعوے رد کر دئے گئے۔ غلط اور قبیح: وزیر اعظم نے اپنے سارے پروگرام رد کر دئے۔ صحیح اور مناسب: وزیراعظم نے اپنے سارے پروگرام منسوخ کردئے۔ غلط اور قبیح: سیلاب کے باعث سب گاڑیاں رد کردی گئیں۔ صحیح اور مناسب: سیلاب کے باعث سب گاڑیاں منسوخ کردی گئیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَد کَرْنا

(حملہ، مصیبت وغیرہ کو) روکنا، ٹال دینا، دفع کرنا، دور کرنا

یَک قَلَم رَد کَرْنا

بالکل رد کر دینا، یکسرنہ ماننا، بالکل منظور نہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone