تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَبْط ضبْط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَبْط ضبْط کے معانیدیکھیے
رَبْط ضبْط کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- میل ملاپ، آمدو رفت، راہ و رسم
شعر
وہ تمام رنگ انا کے تھے وہ امنگ ساری لہو سے تھی
وہ جو ربط ضبط گلوں سے تھا جو دعا سلام سبو سے تھی
ہاں ہاں ترا رقیب سے بے شک ہے ربط ضبط
رتبہ یقین کا ہے زیادہ گمان سے
دوسروں سے بھی ربط ضبط رکھیں
زندگی ہے کوئی جزیرہ نہیں
English meaning of rabt-zabt
Noun, Masculine, Singular
- intimacy, relationship, friendship, ritual and tradition
रब्त-ज़ब्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- मेल-मिलाप, आमद-ओ-रफ्त, रस्म-ओ-रिवाज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَبْط ضبْط)
رَبْط ضبْط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔