تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَبِ ذُو الْجَلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَبِ ذُو الْجَلال کے معانیدیکھیے
رَبِ ذُو الْجَلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام
شعر
میرا حامی جہاں نہیں تو کیا
شکر ہے رب ذو الجلال تو ہے
اے رب ذو الجلال تری برتری کی خیر
اب ظالموں کی مدح و ثنا کر رہا ہوں میں
اے خدائے پاک رب ذو الجلال
زندگی کو موت کے ڈر سے نکال
English meaning of rabb-e-zul-jalaal
Noun, Masculine
- the almighty, one of the epitaphs of God
रब्ब-ए-ज़ुल-जलाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत बड़े मरतबे वाला, अल्लाह का एक नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَبِ ذُو الْجَلال)
رَبِ ذُو الْجَلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔