تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبَڑ" کے متعقلہ نتائج

رَبَڑ

ربر جس سے مُختلف اشیا بنائی جاتی ہیں اور جو سپاہی کیا پینسل کے نشانات مِٹانے میں بھی اِستعمال ہوتا ہے

رَبَڑ ہونا

بے فائدہ کوئی راستہ طے کر کے تھکنا ، بِلاوجہ کی دوڑ ہونا

رَبَڑ کی مُہر

(کنایتاً) بے اثر.

رَبَڑْنا

تھکنا، بے فائدہ محنت کرنا

رَبَڑ پَڑْنا

بے فائدہ تھکنا ، بے نتیجہ چکّر کھانا ، بے کار کی دوڑ

رَبَڑ مارنا

کسی جگہ جا کر نیل مرام واپس آنا ، بے حصول مطلب کسی جگل جا کر پھر آنا

کَچّا رَبَڑ

جب ربڑ کے درخت سے دودھ نکالتے ہیں تو اسے دھوپ میں جما لیتے ہیں، یہ کچا ربڑ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبَڑ کے معانیدیکھیے

رَبَڑ

raba.Dरबड़

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَبَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ربر جس سے مُختلف اشیا بنائی جاتی ہیں اور جو سپاہی کیا پینسل کے نشانات مِٹانے میں بھی اِستعمال ہوتا ہے
  • قصّاب

اسم، مؤنث

  • تھکاوٹ، تھکن، ماندگی
  • طویل مسافت طے کرنے کی مشقّت، دوڑ (بیشتر بے فائدہ)، (مجازاً) بے ثۂرہ محنت
  • کوشش، تندہی، سرگرمی
  • (گاڑی پانی) ہلگی چھوٹی دو پہیّا بیل گاڑی جو عام طور سے بنڈی کھاجر یا چھکڑی کہلاتی ہے

شعر

Urdu meaning of raba.D

  • Roman
  • Urdu

  • rabar jis se muKhatlaf ashyaa banaa.ii jaatii hai.n aur jo sipaahii kiya pensil ke nishaanaat miTaane me.n bhii istaamaal hotaa hai
  • kasaab
  • thakaavaT, thakan, maandgii
  • taviil musaafat tai karne kii mashakkat, dau.D (beshatar befaa.idaa), (majaazan) be saaॱeॱhamahnat
  • koshish, tandahii, sargarmii
  • (gaa.Dii paanii) hilgii chhoTii do pahiiXyaa bailgaa.Dii jo aam taur se banDii khaajar ya chhak.Dii kahlaatii hai

English meaning of raba.D

Noun, Masculine

  • eraser
  • meat seller, butcher
  • rubber

Noun, Feminine

  • exhaustion, fatigue, trudging, fruitless labour

रबड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त दूधसे बना हुआ एक प्रसिद्ध लचीला पदार्थ जिससे गेंद, फीते आदि बहुत सी चीजें बनती हैं। स्त्री० [हिं० रगड़ा] १. बहुत अधिक परिश्रम। रगड़ा। २. व्यर्थ का श्रम। फजूल की हैरानी। क्रि० प्र०-खाना।-पड़ना।
  • एक प्रकार का वृक्ष जो वट वर्ग के अन्तर्गत है, और जिसका सुखाया हुआ दूध इसी नाम से प्रसिद्ध है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَبَڑ

ربر جس سے مُختلف اشیا بنائی جاتی ہیں اور جو سپاہی کیا پینسل کے نشانات مِٹانے میں بھی اِستعمال ہوتا ہے

رَبَڑ ہونا

بے فائدہ کوئی راستہ طے کر کے تھکنا ، بِلاوجہ کی دوڑ ہونا

رَبَڑ کی مُہر

(کنایتاً) بے اثر.

رَبَڑْنا

تھکنا، بے فائدہ محنت کرنا

رَبَڑ پَڑْنا

بے فائدہ تھکنا ، بے نتیجہ چکّر کھانا ، بے کار کی دوڑ

رَبَڑ مارنا

کسی جگہ جا کر نیل مرام واپس آنا ، بے حصول مطلب کسی جگل جا کر پھر آنا

کَچّا رَبَڑ

جب ربڑ کے درخت سے دودھ نکالتے ہیں تو اسے دھوپ میں جما لیتے ہیں، یہ کچا ربڑ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone