تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رازِ سَرْبَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رازِ سَرْبَسْتَہ کے معانیدیکھیے
رازِ سَرْبَسْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا بھید جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو، سخت خفیہ بھید، ایسی راز کی بات جو کسی کو قطعی طور پر معلوم نہ ہو
شعر
راز سر بستہ ہے محفل تیری
جو سمجھ لے گا وہ تنہا ہوگا
راز سر بستہ کی طرح ساحرؔ
ابھی خود پر کھلا نہیں ہوں میں
راز سر بستہ محبت کے زباں تک پہنچے
بات بڑھ کر یہ خدا جانے کہاں تک پہنچے
English meaning of raaz-e-sarbasta
Noun, Masculine
- close secret, closely-guarded secret, hidden secret
राज़-ए-सरबस्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा भेद जो अभी ज़ाहिर न हुआ हो, बहुत ही गुप्त भेद, ऐसा भेद जो किसी को ज़रा भी मालूम न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رازِ سَرْبَسْتَہ)
رازِ سَرْبَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔