تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راز الم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راز الم کے معانیدیکھیے
راز الم کے اردو معانی
- دکھ کا راز، پریشانی کا سبب، پریشانی کی وجہ، مصیبت کابھید، چھپی ہوئی پریشانی
شعر
زمانے پر عیاں ہونے کو تھا راز الم میرا
ترا انجان ہو جانا بھی کس موقع پہ کام آیا
مجھے احباب کی پرسش کی غیرت مار ڈالے گی
قیامت ہے اگر افشا ہوا راز الم میرا
English meaning of raaz-e-alam
- secret of sorrow
राज़-ए-अलम के हिंदी अर्थ
- दुख का रहस्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راز الم)
راز الم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔