تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راز دانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راز دانی کے معانیدیکھیے
راز دانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رازدان کا اسم کیفیت، بھید چھپانے کا عمل
شعر
پاک ہوتا ہے جنون و جستجو سے راز داں
راز دانی بے نیاز آگہی ہوتی نہیں
عشق کہتے ہیں کسے یہ پوچھیے منصور سے
جاں سپاری اور ہے اور راز دانی اور ہے
نہ ہو رشک تو کیجیے وہاں مدح دشمن
کہ ہے یار کی راز دانی کی صورت
English meaning of raaz-daanii
Noun, Feminine
- secrecy
राज़-दानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भेद छिपाने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راز دانی)
راز دانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔