تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راز آشنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راز آشنا کے معانیدیکھیے
راز آشنا کے اردو معانی
صفت، واحد
- راز کو جاننے والا، جو کسی کے بھید یا راز سے واقف ہو، رازدار
شعر
جو گیت چنتے ہیں خاموشیوں کے صحرا سے
وہ لب کشاؤں کو راز آشنا نہیں کہتے
کسی بدمست کو راز آشنا سب کا سمجھتے ہیں
نگاہ یار تجھ کو کیا بتائیں کیا سمجھتے ہیں
راز آشنا ہے میری نظر یا پھر آئنہ
ورنہ وہ اپنے حسن کے خود رازداں نہ تھے
English meaning of raaz-aashnaa
Adjective, Singular
- acquainted with secret, the one who know the secrets of someone
राज़-आश्ना के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जो किसी भेद से वाक़िफ़ हो, रहस्यवेत्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راز آشنا)
راز آشنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔