تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری" کے متعقلہ نتائج

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈریے، رنڈی، تیرے دیدے سے

کسی عورت کی بے حیائی کے متعلق کہتے ہیں

ڈَریے تیرے دِیدے سے

(شوخی یا گُستاخی سے) خوف کھانا چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی برائی کو اچھائی ثابت کرنا چاہتا ہو.

کَیا ڈَری ہے

(عور) کیا خوف ہے ، کون سا اندیشہ ہے ، کیا ڈر ہے ، کچھ پروا نہیں.

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُوئیں سے ڈَری نِیز صُبْح کُواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

رات نربدا اتری، صبح کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی

جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.

سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو

سَیکِنْڈَری اِسْکُول

ثانوی مدرسہ ، ہائی اسکول .

ہائِر سیکَنڈری اِسکُول

ثانوی مدرسہ جو دسویں جماعت تک ہوتا ہے ۔

لِینجنڈری

legendary

کنڈری

ایک قسم کی ترکاری

اردو، انگلش اور ہندی میں رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری کے معانیدیکھیے

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری

raat naryadaa utrii sub.h ku.nve.n se Darii niiz sub.h ku.nvaa.n dekh Dariiरात नर्यदा उतरी सुब्ह कुँवें से डरी नीज़ सुब्ह कुँवाँ देख डरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری کے اردو معانی

  • خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

Urdu meaning of raat naryadaa utrii sub.h ku.nve.n se Darii niiz sub.h ku.nvaa.n dekh Darii

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaamaKhvaah naKhre baghaartii hai dikhaane ko Dartii hai Khatarnaak kaam kar jaaye aur tho.De Khatre se Dar jaaye

रात नर्यदा उतरी सुब्ह कुँवें से डरी नीज़ सुब्ह कुँवाँ देख डरी के हिंदी अर्थ

  • ख़्वामख़्वाह नख़रे बघारती है दिखाने को डरती है ख़तरनाक काम कर जाये और थोड़े ख़तरे से डर जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈریے، رنڈی، تیرے دیدے سے

کسی عورت کی بے حیائی کے متعلق کہتے ہیں

ڈَریے تیرے دِیدے سے

(شوخی یا گُستاخی سے) خوف کھانا چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی برائی کو اچھائی ثابت کرنا چاہتا ہو.

کَیا ڈَری ہے

(عور) کیا خوف ہے ، کون سا اندیشہ ہے ، کیا ڈر ہے ، کچھ پروا نہیں.

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُوئیں سے ڈَری نِیز صُبْح کُواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

رات نربدا اتری، صبح کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی

جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.

سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو

سَیکِنْڈَری اِسْکُول

ثانوی مدرسہ ، ہائی اسکول .

ہائِر سیکَنڈری اِسکُول

ثانوی مدرسہ جو دسویں جماعت تک ہوتا ہے ۔

لِینجنڈری

legendary

کنڈری

ایک قسم کی ترکاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone