تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

نُونی

بچے کا عضو تناسل

نُونی مِٹّی

وہ مٹی جس میں شور ہو ، شور زدہ مٹی ، لونی مٹی

نُونی لَگنا

کھار کی وجہ سے دیواروں سے مٹی جھڑنا ، شور زدہ ہونا ۔

نُونِیا

نمک بنانے والا، نمک تیار کرنے والا یا فروخت کرنے والا

نُونِیا کا ساگ

رک : نونیا ، لونیا

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں کے معانیدیکھیے

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں

raat bhar gaa.ii bajaa.ii bachche kii nuunii nahii.nरात भर गाई बजाई बच्चे की नूनी नहीं

نیز : رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کے نُونی نَہِیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں کے اردو معانی

  • ساری محنت اکارت گئی
  • لڑکا ہونے کی خوشی منائی گئی لیکن اس میں مردانگی کے علامت ہی نہیں
  • جس کام کے لیے دکھاوا کیا جائے یا ڈھونگ رچایا جائے وہ فضول ثابت ہو تب کہتے ہیں

Urdu meaning of raat bhar gaa.ii bajaa.ii bachche kii nuunii nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • saarii mehnat ikkaa rut ga.ii
  • la.Dkaa hone kii Khushii manaa.ii ga.ii lekin is me.n mardaanagii ke alaamat hii nahii.n
  • jis kaam ke li.e dikhaavaa kiya jaaye ya Dhong rachaayaa jaaye vo fuzuul saabit ho tab kahte hai.n

रात भर गाई बजाई बच्चे की नूनी नहीं के हिंदी अर्थ

  • सारी मेहनत अकारत गई
  • लड़का होने की ख़ुशी मनाई गई परंतु उसमें पुरुपत्व के कोई चिह्न ही नहीं
  • जिस काम के लिए आडंबर किया जाए वह व्यर्थ सिद्ध हो तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُونی

بچے کا عضو تناسل

نُونی مِٹّی

وہ مٹی جس میں شور ہو ، شور زدہ مٹی ، لونی مٹی

نُونی لَگنا

کھار کی وجہ سے دیواروں سے مٹی جھڑنا ، شور زدہ ہونا ۔

نُونِیا

نمک بنانے والا، نمک تیار کرنے والا یا فروخت کرنے والا

نُونِیا کا ساگ

رک : نونیا ، لونیا

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone