تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتی کے معانیدیکھیے
راسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مستقیمانہ ، سیدھا ، ایمان داری سے .
- درست ، ٹھیک اچّھا .
- ۱ . (i) سچّائی ، صداقت .
- (ii) دیانت داری ، ایمانداری .
- ۲ . درستی ، تصحیح ، اصلاح ، درست ہونے کی حالت .
- ۳ . خط کے مسطح یا جسم کے مستقیم ہونے کی کیفیت ، سیدھ ، سیدھا پن ، سیدھا ہونا .
- ۴ . سچ ، راست ، درست .
- ۵ . رَوِش و رفتار یا چال چلن کے لحاظ سے درست .
شعر
راستی سے تجھ کوں کرنا ہے نباہ
ہاتھ جو پکڑا مرا دہنا سجن
English meaning of raastii
Noun, Feminine
रास्ती के हिंदी अर्थ
راسْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راسْتی)
راسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔