تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتَہ بَتانا" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتَہ بَتانا کے معانیدیکھیے

راسْتَہ بَتانا

raasta bataanaaरास्ता बताना

محاورہ

مادہ: راسْتَہ

Roman

راسْتَہ بَتانا کے اردو معانی

  • رستہ دکھانا، راستے پر ڈالنا، منزل کی نشاندہی کرنا
  • رہنمائی کرنا، ہدایت دینا
  • طور طریقے بتانا، اصول و ضوابط وضع کرنا
  • ٹال دینا، چلتا کرنا، حیلے حوالے کرنا، بہلانا

Urdu meaning of raasta bataanaa

Roman

  • rastaa dikhaanaa, raaste par Daalnaa, manzil kii nishaandehii karnaa
  • rahnumaa.ii karnaa, hidaayat denaa
  • taur tariiqe bataanaa, usuul-o-zavaabat vazaa karnaa
  • Taal denaa, chaltaa karnaa, hiile havaale karnaa, bahlaanaa

English meaning of raasta bataanaa

  • to guide, to show the way, to mark the destination
  • to making the rule, to guide about rituals, ways and methods etc
  • to guidance, to preach
  • send away, dismiss, to excuse

रास्ता बताना के हिंदी अर्थ

  • मार्ग दिखाना, मार्ग पर डालना, गंतव्य को चिह्नित करना
  • मार्गदर्शन करना, उपदेश देना
  • तौर-तरीक़े बताना, नियम-कानून बनाना
  • टाल देना, चलता करना, हीले-हवाले करना, बहाना बनाना, बहलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتَہ بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتَہ بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone