تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راشَن" کے متعقلہ نتائج

راشَن

سامانِ غذا یا ایندھن کی مقرّرہ مقدار میں دینے کا نظام

راشَن پَر فَراہَم کَرْنا

راشن بندی کے ذریعے مہیا کرنا ، کنٹرول نِرخ پر فروخت کرنا.

راشَن ڈِپُو

راشن کی دوکان جہاں راشن ذخیرہ کیا گیا ہو اور تقسیم کِیا جاتا ہو.

راشَن کارْڈ

وہ تحریری اجازات نامہ جسے پیش کرنے پر راشن حاصل کِیا جا سکے، وہ کارڈ جس کی مدد سے راشن یا غلَہ وغیرہ ملتا ہو

راشَن آفِس

دفتر جہاں سے راشن جاری کیا جائے ، دفترِ خوراک.

راشَن بَنْدی

راشن کا نظام ؛ خوراک یا دِیگر اشیائے رسد کی حد مقرَر کرنا یا اُن کی تقسیم کا ضابطہ مقرَر کرنا.

راشَن اَلاؤنْس

بھتَہ جو خوراک کے لیے مقرَر ہو ، نقد رقم.

راشَن کی دُکان

وہ دُکان جہاں سے راشن (غلّہ وغیرہ) مِلتا ہو، راشن ڈِپُو

گُذارَہ راشَن

(حیوانیات) غذا کی اس مقدار کا نام جو کسی جانور کو اس مدت کے دوران میں کھلائی جاتی ہے جب وہ کوئی کام نہ کرتا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی پیداوار حاصل ہو رہی ہو.

کَچَا راشَن

کھانے پینے کا بغیر پکا ہوا سامان ، آٹا دال وغیرہ ، اناج ، غلّہ ، کھانے پینے کی اجناس

اردو، انگلش اور ہندی میں راشَن کے معانیدیکھیے

راشَن

raashanराशन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

راشَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سامانِ غذا یا ایندھن کی مقرّرہ مقدار میں دینے کا نظام
  • خوراک یا رسد جو فوجیوں کو دی جائے
  • ذخیرہ
  • خوراک

شعر

Urdu meaning of raashan

  • Roman
  • Urdu

  • saamaan-e-Gizaa ya i.indhan kii muqarrara miqdaar me.n dene ka nizaam
  • Khuraak ya rasad jo faujiiyo.n ko dii jaaye
  • zaKhiiraa
  • Khuraak

English meaning of raashan

Noun, Masculine

  • ration(s), food, provision
  • food items given to poor people at a price fixed by the government
  • a fixed amount of a commodity officially allowed to each person during a time of shortage, as in wartime

राशन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाद्य पदार्थ, रसद, सेना या सिपाही आदि की खुराक, सरकार द्वारा निर्धारित मूल्य पर गरीब जनता को दी जाने वाली खाद्य-सामाग्री, वह व्यवस्था जिसके अनुसार अकाल या जंग के समय में उपयोग या व्यवहार की कुछ विशिष्ट वस्तुएँ लोगों को उनकी आवश्यकतानुसार नियमित रूप से और नियत मात्रा में बाँटी या दी जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راشَن

سامانِ غذا یا ایندھن کی مقرّرہ مقدار میں دینے کا نظام

راشَن پَر فَراہَم کَرْنا

راشن بندی کے ذریعے مہیا کرنا ، کنٹرول نِرخ پر فروخت کرنا.

راشَن ڈِپُو

راشن کی دوکان جہاں راشن ذخیرہ کیا گیا ہو اور تقسیم کِیا جاتا ہو.

راشَن کارْڈ

وہ تحریری اجازات نامہ جسے پیش کرنے پر راشن حاصل کِیا جا سکے، وہ کارڈ جس کی مدد سے راشن یا غلَہ وغیرہ ملتا ہو

راشَن آفِس

دفتر جہاں سے راشن جاری کیا جائے ، دفترِ خوراک.

راشَن بَنْدی

راشن کا نظام ؛ خوراک یا دِیگر اشیائے رسد کی حد مقرَر کرنا یا اُن کی تقسیم کا ضابطہ مقرَر کرنا.

راشَن اَلاؤنْس

بھتَہ جو خوراک کے لیے مقرَر ہو ، نقد رقم.

راشَن کی دُکان

وہ دُکان جہاں سے راشن (غلّہ وغیرہ) مِلتا ہو، راشن ڈِپُو

گُذارَہ راشَن

(حیوانیات) غذا کی اس مقدار کا نام جو کسی جانور کو اس مدت کے دوران میں کھلائی جاتی ہے جب وہ کوئی کام نہ کرتا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی پیداوار حاصل ہو رہی ہو.

کَچَا راشَن

کھانے پینے کا بغیر پکا ہوا سامان ، آٹا دال وغیرہ ، اناج ، غلّہ ، کھانے پینے کی اجناس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راشَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

راشَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone