تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَعْشَہ" کے متعقلہ نتائج

رَعْشَہ

ایک اعصابی بیماری جس سے ہاتھ پان٘و خود بخود کان٘پنے لگتے ہیں

رَعْشَہ آنا

بدن کان٘پنا، جسم کا لرزش کرنا.

رَعْشَہ دار

لرزاں، کان٘پنا یا تھرتھراتا ہوا، جس میں تھرتھری یا کپکپی ہو

رَعْشَہ زَدَہ

رعشے کی بیماری کا شکار، رعشے سے متاثر، کانپنا

رَعْشَہ فِزَا

کپکپاہٹ کو بڑھانے والا، تھرتھراہٹ کو زیادہ کرنے والا.

رَعْشَہ پَڑنا

رعشہ کی بیماری ہونا.

رَعْشَہ اَنْدام

کپکپاتا ہوا بدن، جس پر تھر تھراہٹ یا کپکپی طاری ہو، لرزہ براندام ، وہ شخص جس کے جسم میں رعشہ ہو.

رَعْشَہ دار آواز

تھر تھراتی ہوئی آواز ، کان٘پتی ہوئی آواز.

بَدَن میں رَعْشَہ پَڑنا

کسی غیر معمولی کیفیت یا جذبے (مثلاً شدید اشتعال یا خوف وغیرہ) سے جسم کان٘پنے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَعْشَہ کے معانیدیکھیے

رَعْشَہ

raa'shaरा'शा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَعَشَ

رَعْشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک اعصابی بیماری جس سے ہاتھ پان٘و خود بخود کان٘پنے لگتے ہیں
  • ہلچل، تہلکہ
  • تھرتھری، کپکپاہٹ، لرزش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raa'sha

Noun, Masculine

  • tremor, shivering, shaking, palsy, stir, bluster

रा'शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर के अंगों के काँपने का रोग, कंपरोग
  • हलचल, तहलका
  • कंपकपी, कंपन, थरथराहट

رَعْشَہ کے قافیہ الفاظ

رَعْشَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَعْشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَعْشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone