تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانی کھیت" کے متعقلہ نتائج

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رانی کھیت کے معانیدیکھیے

رانی کھیت

raanii-khetरानी-खेत

اصل: ہندی

وزن : 2221

رانی کھیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک شہر کا نام
  • پرندوں اور مرغیوں کی ایک متعدی اور مہلک بیماری یہ موسموں کے بدلنے کے دوران خصوصاً برسات کے شروع میں نمودار ہوتی ہے- اس کی مدت ۳ سے ۱۰ دن تک ہوتی ہے بیماری کے بعد زندہ رہنے والے پرندے پیداواری لحاظ سے بے کار ہو جاتے ہیں.

English meaning of raanii-khet

Noun, Masculine

  • fatal disease of poultry and bird
  • name of a town

रानी-खेत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों एवं मुर्ग़ियों की संक्रामक बीमारी ये मौसमों के बदलने के दौरान विशेष तौर पर बरसात के शुरू में होती है- इस की अवधि ३ से १० दिन तक होती है बीमारी के बाद ज़िंदा रहने वाले पक्षी प्रजनन के लिहाज़ से बेकार हो जाते हैं
  • एक नगर का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانی کھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانی کھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone