تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی" کے متعقلہ نتائج

کاشی

بنارس کا نام

کاشی کار

(تعمیر) کاشی کا کام کرنے والا نیز جس پر چینی کا کام بنا ہوا ہو (اینٹ) ، عمارت وغیرہ.

کاشی گَر

کاشی کا کام کرنے والا.

کاشی کاری

عمارت کی استرکاری پر چینی کا کام بنانا، نیز کاشی گر کا پیشہ

کاشی پَھل

گول کدو، میٹھا کدو

کاشی گَری

رک : کاشی کاری.

کاشف اسرار

revealer of secrets

کاشِف

(پوشیدہ شے یا امر) کو کھولنے والا، ظاہر کرنے والا، پردہ دور کرنے والا

کاشِفَہ

خوراک میں شامل وہ مادہ جو مکمل طور پر غیر ہضم پذیر ہو.

کاشِم

ایک پہاڑی زیرہ جو دمے کے لیے نافع سمجھا جاتا ہے

کاشِیات

چینی کے کام کا علم ، شیشہ سازی کا فن.

قاشِر

وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا

قاشِق

چمچہ، ڈوئی

کاشِفُ الحَقائِق

revealer of facts

زَر کاشی

सोने-चाँदी के तारों को काम, कलाबत्तू का काम।।

سَب کُتّے کاشی گَئے تو ہَنڈْیا کِس نے چاٹی

اگر سب نیک ہیں تو شرارت کِس نے کی ؛ شریر اپنی حرکت سے باز نہیں آتا.

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

اردو، انگلش اور ہندی میں رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی کے معانیدیکھیے

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

raa.nD saa.nD, jogii, se.Dhii, sanyaasii, unse bache to leve kaashiiराँड साँड, जोगी, सेढ़ी, सन्यासी, उनसे बचे तो लेवे काशी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی کے اردو معانی

  • ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

Urdu meaning of raa.nD saa.nD, jogii, se.Dhii, sanyaasii, unse bache to leve kaashii

  • Roman
  • Urdu

  • raanD, saanD, buland sii.Dhii aur sanyaasiyo.n ka Khauf zyaadaa hotaa hai duniyaa me.n ye chiize.n insaan ko nuqsaan pahunchaatii hai.n agar un se bachche to Khudaa kii ibaadat karne chaahi.e

राँड साँड, जोगी, सेढ़ी, सन्यासी, उनसे बचे तो लेवे काशी के हिंदी अर्थ

  • रांड, सांड, बुलंद सीढ़ी और सन्यासियों का ख़ौफ़ ज़्यादा होता है दुनिया में ये चीज़ें इंसान को नुक़्सान पहुंचाती हैं अगर उन से बच्चे तो ख़ुदा की इबादत करने चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاشی

بنارس کا نام

کاشی کار

(تعمیر) کاشی کا کام کرنے والا نیز جس پر چینی کا کام بنا ہوا ہو (اینٹ) ، عمارت وغیرہ.

کاشی گَر

کاشی کا کام کرنے والا.

کاشی کاری

عمارت کی استرکاری پر چینی کا کام بنانا، نیز کاشی گر کا پیشہ

کاشی پَھل

گول کدو، میٹھا کدو

کاشی گَری

رک : کاشی کاری.

کاشف اسرار

revealer of secrets

کاشِف

(پوشیدہ شے یا امر) کو کھولنے والا، ظاہر کرنے والا، پردہ دور کرنے والا

کاشِفَہ

خوراک میں شامل وہ مادہ جو مکمل طور پر غیر ہضم پذیر ہو.

کاشِم

ایک پہاڑی زیرہ جو دمے کے لیے نافع سمجھا جاتا ہے

کاشِیات

چینی کے کام کا علم ، شیشہ سازی کا فن.

قاشِر

وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا

قاشِق

چمچہ، ڈوئی

کاشِفُ الحَقائِق

revealer of facts

زَر کاشی

सोने-चाँदी के तारों को काम, कलाबत्तू का काम।।

سَب کُتّے کاشی گَئے تو ہَنڈْیا کِس نے چاٹی

اگر سب نیک ہیں تو شرارت کِس نے کی ؛ شریر اپنی حرکت سے باز نہیں آتا.

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone