تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام جَنی" کے متعقلہ نتائج

دَھنی

۱. گھوڑے کی ایک نسل ، خچَر ، گھوڑے کی نسل کا بیل.

دَھنیس

ایک بڑی چون٘چ کی چڑیا

دَھنیسْوَر

ابوقرن ، نساف دھن چڑی ، دھن سُو ، بڑی چونچ کی چڑیا ، لاط : Buceros .

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

مال دَھنی

۲. دولتمند .

راج دَھنی

بادشاہ ، راجا .

پام دَھنی

کٹکی

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

قَلَم کا دَھنی

پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

شَمْشِیر کا دَھنی

تلوار چلانے میں ماہر

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

مَیدان کا دَھنی

بہادر، شجاع، دلیر، دلاور

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رام جَنی کے معانیدیکھیے

رام جَنی

raam-janiiराम-जनी

اصل: ہندی

وزن : 2112

موضوعات: ہندو

رام جَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندو لاوارث عورت جو عصمت فروشی کرنے لگے، کسبی، رنڈی
  • (ادبی) دلکش اور خوبصورت عورت
  • رام جنا قبیلے یا ذات کی عورت

English meaning of raam-janii

Noun, Feminine

  • Hindu dancing girl, harlot, prostitute
  • (Literary) pleasing or charming woman
  • woman from ramjana tribe or caste

राम-जनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदु स्त्री जिसके पिता का पता न हो, रंडी, वेश्या, कसबी
  • (साहित्यिक) मनभावन या आकर्षक महिला
  • रामजना जाति की स्त्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام جَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام جَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone