تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رام دانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رام دانا کے معانیدیکھیے
رام دانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک تخم کا نام جس سے اکثر مالا بناتے ہیں، مرسے یا چورائی کی نسل کا ایک پودھا جس میں سفید رنگ کے چھوڑے چھوٹے بیچ ہوتے ہیں
شعر
پھنس گیا ہے دام کاکل میں بتان ہند کے
طائر دل کو ہمارے رام دانا چاہئے
اس بت کافر کا زاہد نے بھی نام ایسا جپا
دانۂ تسبیح ہر اک رام دانا ہو گیا
English meaning of raam-daanaa
Noun, Masculine
- the name of a seed that often used in making garland,
राम-दाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मरसे या चौराई की जाति का एक पौधा जिसमें सफेद रंग के बहुत छोटे छोटे दाने या बीज लगते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رام دانا)
رام دانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔