تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام بَھگَت" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رام بَھگَت کے معانیدیکھیے

رام بَھگَت

raam-bhagatराम-भगत

اصل: ہندی

وزن : 2112

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

رام بَھگَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) رام چندر جی کا پجاری، رام چندر جی پر ایمان اور یقین رکھنے والا

Urdu meaning of raam-bhagat

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) raam chandr jii ka pujaarii, raam chandr jii par i.imaan aur yaqiin rakhne vaala

English meaning of raam-bhagat

Noun, Masculine

  • devotee of Ram, worshipper of Rama, the faithful of Ram

राम-भगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) राम चन्द्र जी का पुजारी, राम चन्द्र जी का विश्वासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام بَھگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام بَھگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone