تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کو موتی کا دُکھ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کو موتی کا دُکھ کے معانیدیکھیے

راجا کو موتی کا دُکھ

raajaa ko motii kaa dukhराजा को मोती का दुख

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا کو موتی کا دُکھ کے اردو معانی

  • ہر شخص ہر حال میں کسی نہ کسی محرومی کا شِکار ہوتا ہے
  • جہاں افراط ہونی چاہیے وہاں کوئی چیز نہ مِلے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of raajaa ko motii kaa dukh

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs har haal me.n kisii na kisii mahruumii ka shikaar hotaa hai
  • jahaa.n ifraat honii chaahi.e vahaa.n ko.ii chiiz na mile to kahte hai.n

राजा को मोती का दुख के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति किसी भी स्थिति में किसी न किसी अभाव का शिकार होता है
  • जहाँ विपुलता होनी चाहिए वहाँ कोई चीज़ न मिले तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کو موتی کا دُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کو موتی کا دُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone