تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کے گھر آئی ترت رانی کہلائی" کے متعقلہ نتائج

جھاڑَن

جھاڑنے اور صاف کرنے کی کوئی چیز ، صافی ،پون٘چھن، برش.

جھاڑَن پونْچَھن

۔مذکر۔ وہ چیز جو جھاڑنے نکلے۔ ۲۔(کنایۃً) آخری بچّہ۔

جھاڑَن پوچَھن

(مجازاً) وہ بچہ جس کے بعد کوئی بچہ نہ ہو ، آخری بچہ.

جھاڑَن جُھوڑَن

جو جھاڑنے جھوڑنے سے حاصل ہو، بچا کھچا

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

جَھڑَن

جو کچھ جھڑنے کے بعد بچے، کُھرچن، تلچھٹ، بَچا کُھچا

زَہْدان

بچہ دانی، رحمِ مادر، بچہ دان، نُطفے کی قرار گاہ

چَکّی کی جھاڑَن

کسی پسی ہوئی چیز کا وہ حصہ جو چکی کے اطراف میں رہ جاتا ہے

جھاڑْنا پونچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا پوچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا

جھاڑْنا جُھوڑنا

گرد غبار کرنا یا جھٹک دینا .

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَھڑنی

گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

جھاڑْنا بُہارْنا

صاف کرنا ، جھاڑو سے صاف کرنا ؛ آراستہ کرنا.

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جَھڑانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

جھاڑْنا پُھوکْنا

زہر مرض آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا.

جھاڑْنا نِکالْنا

کسی امر میں عیب یا نقص پیدا کرنا، نکتہ چینی کرنا.

جھوڑنا

مارنا، پیٹنا، کوٹنا، منہ مارنا، نوچنا، کھسوٹنا

زاہِدانَہ

زاہد کی طرح ، زہد و تقویٰ والا، پرہیزگانہ

جَھڑا آنک

(ریاضی) وہ ہندسے یا عدد جس سے ضرب دی جاچکی ہو.

جِہادِ نَفْس

نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا

آسْمان کی جھاڑُوں

کہکشاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کے گھر آئی ترت رانی کہلائی کے معانیدیکھیے

راجا کے گھر آئی ترت رانی کہلائی

raajaa ke ghar aa.ii turat raanii kahlaa.iiराजा के घर आई तुरत रानी कहलाई

نیز : راجا کے گَھر گَئی تُرَت رانی کَہْلائی, راجا کے گَھر آئی رانی کَہْلائی

  • Roman
  • Urdu

راجا کے گھر آئی ترت رانی کہلائی کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر مُستعمل جب کسی غریب گھر کی لڑکی دولت مند کے گھر بیاہی جائے
  • جب کسی بڑے آدمی کے تعلق سے ایک معمولی آدمی کو بڑا آدمی سمجھا جانے لگتا ہے تو کہتے ہیں

    مثال ہریالی جو کُچھ تھی سو تھی مگر راجہ کے گھر آئی اور رانی کہلائی۔(۱۸۸۵، فسانۂ مبتلا، ۲۲۲) خاندان کی ناک خاک میں مل گئی مگر راجہ کے گھر آئی رانی کہلائی اس کا اقبال ترقی کرے۔(۱۹۴۵، مسلی ہوئی پتیّاں، ۱۵)

Urdu meaning of raajaa ke ghar aa.ii turat raanii kahlaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mauqaa par mustaamal jab kisii Gariib ghar kii la.Dkii daulatmand ke ghar byaahii jaaye
  • jab kisii ba.De aadamii ke taalluq se ek maamuulii aadamii ko ba.Daa aadamii samjhaa jaane lagtaa hai to kahte hai.n

राजा के घर आई तुरत रानी कहलाई के हिंदी अर्थ

  • ऐसे अवसर पर प्रयुक्त जब किसी ग़रीब घर की लड़की दौलतमंद के घर ब्याही जाए
  • जब किसी बड़े आदमी के संबंध से एक साधारण आदमी को बड़ा आदमी समझा जाने लगता है तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھاڑَن

جھاڑنے اور صاف کرنے کی کوئی چیز ، صافی ،پون٘چھن، برش.

جھاڑَن پونْچَھن

۔مذکر۔ وہ چیز جو جھاڑنے نکلے۔ ۲۔(کنایۃً) آخری بچّہ۔

جھاڑَن پوچَھن

(مجازاً) وہ بچہ جس کے بعد کوئی بچہ نہ ہو ، آخری بچہ.

جھاڑَن جُھوڑَن

جو جھاڑنے جھوڑنے سے حاصل ہو، بچا کھچا

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

جَھڑَن

جو کچھ جھڑنے کے بعد بچے، کُھرچن، تلچھٹ، بَچا کُھچا

زَہْدان

بچہ دانی، رحمِ مادر، بچہ دان، نُطفے کی قرار گاہ

چَکّی کی جھاڑَن

کسی پسی ہوئی چیز کا وہ حصہ جو چکی کے اطراف میں رہ جاتا ہے

جھاڑْنا پونچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا پوچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا

جھاڑْنا جُھوڑنا

گرد غبار کرنا یا جھٹک دینا .

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَھڑنی

گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

جھاڑْنا بُہارْنا

صاف کرنا ، جھاڑو سے صاف کرنا ؛ آراستہ کرنا.

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جَھڑانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

جھاڑْنا پُھوکْنا

زہر مرض آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا.

جھاڑْنا نِکالْنا

کسی امر میں عیب یا نقص پیدا کرنا، نکتہ چینی کرنا.

جھوڑنا

مارنا، پیٹنا، کوٹنا، منہ مارنا، نوچنا، کھسوٹنا

زاہِدانَہ

زاہد کی طرح ، زہد و تقویٰ والا، پرہیزگانہ

جَھڑا آنک

(ریاضی) وہ ہندسے یا عدد جس سے ضرب دی جاچکی ہو.

جِہادِ نَفْس

نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا

آسْمان کی جھاڑُوں

کہکشاں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کے گھر آئی ترت رانی کہلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کے گھر آئی ترت رانی کہلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone