تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج سُہاگ" کے متعقلہ نتائج

راج سُہاگ

سُہاگ کے زمانے کا عیش و آرام ، وہ زمانہ جس میں عورت کا خاوند زندہ رہے.

راج سُہاگ بَنا رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے.

راج سُہاگ قائم رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے

ساسْرا تیرے سُہاگ، ماتھے تیرے بھاگ، باپ کے تیرے راج، تُو بَیٹھی بَیٹھی جھانْک

ساس اُس بہو کو کہتی ہے جو باپ کی امارت کی شیخیاں مارے کہ وہاں سے تو تجھے کچھ ملنا نہیں ، سسرال ہی میں تُجھے آرام ہے

راجا رُوٹھیں راج لیں رانی رُوٹھیں سُہاگ لیں

ایسے موقع پر مُستعمل جہاں کسی کے رُوٹھ جانے کی کوئی پروا نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں راج سُہاگ کے معانیدیکھیے

راج سُہاگ

raaj-suhaagराज-सुहाग

راج سُہاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُہاگ کے زمانے کا عیش و آرام ، وہ زمانہ جس میں عورت کا خاوند زندہ رہے.

राज-सुहाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुहाग के ज़माने का ऐश और आराम, वह ज़माना जिसमें औरत का पति ज़िंदा रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج سُہاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج سُہاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words