تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج روگ" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں راج روگ کے معانیدیکھیے

راج روگ

raaj-rogराज-रोग

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

راج روگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہلک بیماری، لاعلاج مرض
  • تپِ دق، جذام، برص، کوڑھ
  • مجازاً طُول، طویل مقدمہ

اسم، مذکر

  • عمارت بنوانے کا خبط

English meaning of raaj-rog

Noun, Masculine

  • mortal disease, consumption

राज-रोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा रोग जिससे पीछा छूटना असंभव हो, असाध्य रोग, लाइलाज मर्ज़
  • राजयक्ष्मा, क्षय रोग, तपेदिक (टी.बी.)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इमारत बनवाने का जुनून

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج روگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج روگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone