تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راج مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راج مَحَل کے معانیدیکھیے
راج مَحَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- راجہ کے رہنے کی جگہ، شاہی محل
- بنگال کے سنتھال پرگنہ کے پاس ایک پہاڑ
شعر
ایک دن پتھروں کے بوجھ تلے
خود بخود گر پڑیں گے راج محل
کیسی کیسی پریم پجارن زر کی پجارن بن بیٹھیں
راج محل میں کب ہے میرا مدھوبن میں ہیں شیام بہت
ظلم کو ہی انصاف کہا جائے اب سے
راج محل سے یہ سندیسہ آیا ہے
English meaning of raaj-mahal
Noun, Masculine
- royal palace
- a mountain in Bengal near Santhal city
राजमहल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजा के रहने का महल, राजप्रासाद
- बंगाल के संथाल परगना के पास का एक पर्वत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راج مَحَل)
راج مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔