تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج دُلاری" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں راج دُلاری کے معانیدیکھیے

راج دُلاری

raaj-dulaariiराज-दुलारी

اصل: سنسکرت

وزن : 21122

راج دُلاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • شہرازدی، راجا کی بیٹی، پیاری بیٹی

شعر

English meaning of raaj-dulaarii

Noun, Feminine, Singular

  • the most endeared one, King's daughter, beloved daughter

राज-दुलारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • राजकुमारी, राजा की बेटी, प्यारी बेटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج دُلاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج دُلاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone