تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائی لون چُولھے میں ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

رائی لون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا.

لون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

رائی نون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا.

رائی لون کَر ڈالْنا

رک : رائی لون چولھے میں ڈالنا.

رائی لون تیری آنْکھوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

رائی لون تیرے دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

کِھیر میں لون ڈالْنا

رنگ میں بھنگ کرنا

نون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

چُولھے میں ڈالْنا

تباہ و برباد کرنا، ایسی تیسی کرنا، سخت پریشانی میں مبتلا کر دینا، جان ضیق میں کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رائی لون چُولھے میں ڈالنا کے معانیدیکھیے

رائی لون چُولھے میں ڈالنا

raa.ii lon chuulhe me.n Daalnaaराई लोन चुल्हे में डालना

رائی لون چُولھے میں ڈالنا کے اردو معانی

  • جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا.

राई लोन चुल्हे में डालना के हिंदी अर्थ

  • जिस की कोई ख़ूबी किसी की निगाह पर चढ़े इस पर से राई और नमक सदक़े उतार कर नज़र बद रफ़ा करने के लिए आग में डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائی لون چُولھے میں ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائی لون چُولھے میں ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words