تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راعی" کے متعقلہ نتائج

دادْنی

وہ رقم جو کاشتکاروں، صنعتکاروں اور دوسرے پیشہ وروں کو پیشگی دی جائے، پیشگی وہ روپیہ جو کسی کام کے واسطے پیشگی دیا جائے

دادْنی دار

وہ شخص جس نے پیشگی (رقم) لی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں راعی کے معانیدیکھیے

راعی

raa'iiरा'ई

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: رَعَى

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

راعی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. چوپایوں خصوصاً بھیڑ بکریوں کو چرانے والا ، گلَہ بان ، گڈریا.
  • ۲. محافظ ، نِگراں ، رکھوالا ؛ (کنایۃً) پیغمبر ، آخری نبی صلی اللہ علی وسلّم.
  • ۳. بادشاہ ، حاکم ، مسئول.
  • ۴. (مجازاً) نو مُسلم .
  • ۵. (کنایۃً) پادری.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رائی

سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،

Urdu meaning of raa'ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. chaupaa.iyo.n Khusuusan bhii.D bakriiyo.n ko charaane vaala, gala baaN, gaDariyaa
  • ۲. muhaafiz, nigaraa.n, rakhvaalaa ; (kanaa.en) paiGambar, aaKhirii nabii sillii allaah alii vasallam
  • ۳. baadashaah, haakim, masu.ul
  • ۴. (majaazan) nav muslam
  • ۵. (kanaa.en) paadarii

English meaning of raa'ii

Adjective

  • shepherd, chief, pastor, leader

Noun, Masculine

  • guide, leader, king, governor

रा'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चरवाहा, गड़रिया, गल्लाबान, शासक, नरेश, बादशाह, मुहाफ़िज़, निगरां, रखवाला, पादरी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शासक, नरेश, बादशाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دادْنی

وہ رقم جو کاشتکاروں، صنعتکاروں اور دوسرے پیشہ وروں کو پیشگی دی جائے، پیشگی وہ روپیہ جو کسی کام کے واسطے پیشگی دیا جائے

دادْنی دار

وہ شخص جس نے پیشگی (رقم) لی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone