تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند کے معانیدیکھیے

راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند

raahat-talabaa.n dard-e-dil-zaad na-daanandराहत-तलबाँ दर्द-ए-दिल-ज़ाद न-दानंद

فقرہ

راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند کے اردو معانی

  • (فارسی فِقرہ اُردو میں مُستعمل) جن کی زِندگی راحت میں گُزرتی ہے وہ درد بھرے دل کا دُکھ نہیں سمجھتے

English meaning of raahat-talabaa.n dard-e-dil-zaad na-daanand

  • those who live in comfort do not know about hurt-full life

राहत-तलबाँ दर्द-ए-दिल-ज़ाद न-दानंद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी वाक्य उर्दू में प्रयुक्त) जिनका जीवन विलासिता में व्यतीत होता हो वो दर्द-भरे दिल का दुख नहीं समझते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند)

نام

ای-میل

تبصرہ

راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone