تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت کے معانیدیکھیے
راحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- آرام، قرار، استراحت، آسائش، آسودگی، سکھ
- امن، چین، سکون، کل
- محنت سے آزادی، محنت، تکلیف، اذیت، یا بے آرامی کا ختم ہو جانا
- مرض یا بیماری میں کمی
- خُوشی، مسرّت، شادمانی
- انعام، صلہ، نتیجہ، پھل
- (تصوّف) کسی چیز کے پانے کو کہتے ہیں جو موافق دل کے ارادہ کے ہو
شعر
راحت کے واسطے ہے مجھے آرزوئے مرگ
اے ذوقؔ گر جو چین نہ آیا قضا کے بعد
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے
English meaning of raahat
Noun, Feminine, Singular
- rest, repose, comfort, respite, quite
- peace, tranquillity
- cessation of toil or trouble or inconvenience, freedom from toil or trouble
- reward, tip
- reduction in disease or pain
- pleasure, happiness
- ease, relief
राहत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- सुख, चैन, आराम
- शांति, अमन, सुकून
- पीड़ा, दुख-दर्द आदि का अंत हो जाना, मेहनत या परिश्रम से आज़ादी
- रोग या पीड़ा में कमी
- प्रसन्नता, आनंद, हर्ष
- फल, प्रतिफ़ल, परिणाम, उपहार
- सुगमता, आसानी
- बचाव, छूट
راحَت کے مترادفات
راحَت کے متضادات
راحَت سے متعلق کہاوتیں
راحَت کے قافیہ الفاظ
راحَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راحَت)
راحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔