تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ پانا" کے متعقلہ نتائج

راہ پانا

دخل پانا، رسائی حاصل کرنا ؛ سمانا، سرایت کرنا.

راہ راہ کی کَہنا

ٹھیک بات کہنا، سیدھی سیدھی بات کہنا

راہ راہ چلنا

سیدھے راستے پر چلنا ؛ کسی شخص کے چال چلن کی پیروی کرنا ؛ متوسط طریقہ اِختیار کرنا

راہ راہ کا

طرح طرح کا ، ہر طرح کا.

راہ راہ آںا

اِتفاقاً آنا ، راہ چلتے چلتے آنا.

راہ راہ کی بات کَہْنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

راہ راہ کی بات کَرنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

راہ راہ سے

ٹھیک ٹھیک ، معقول طور پر.

راہ ہی راہ، سو راہ ہی را، راہ ہی راہ، سو یہی ہے اپنا

جو سب کا طریقہ ہے و ہی خوب ہے، جو دوسروں کا طریقہ ہے وہی اپنا ہے

راہ راہ کی باتیں

معقول اور دُرست باتیں ، مُناسب باتیں

ٹان٘کا پانا مِل گَیا

صلح ہوگئی، جھگڑا ختم ہوگیا .

مُن٘ہ پانا

توجہ پانا ۔

راہ راہ

اپنے طور پر ؛ ڈھنگ کے ساتھ، سیدھا سیدھا، قاعدے قرینے سے.

دِن پانا مُشْکِل ہے

صبح تک مریض کا زندہ رہنا مشکل ہے

آپ راہ راہ، دُم کھیت کھیت

ظاہر میں بھولا بھالا ہے اور باطن میں مکار اور عیار، ظاہر میں نیک باطن میں خراب

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

راہ پَیما

راہ رو، مسافر، جادہ پیما

راہ گِری

راہرو گر (رک) کا کام یا عمل.

راہ رِیت

مُلاقات ، میل جول ، تعلقات.

راہ جُو

راہ چلنے والا ، راستہ کا متلاشی.

راہ نامَہ

۱. (i) سڑکوں کا نقشہ یا کتاب.

راہ لَگ

اپنی راہ لو ، اپنے راستے پر چلو

راہ خَرْچ

سفرِ خرچ، راستے کے مصارف، سفر کے اِخراجات

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

نِیمَہ راہ

سڑک کی پتھریلی پٹری ؛ پیدل راستہ ، فٹ پاتھ

یَک راہ

ایک راستہ ، ایک ہی راستہ

آہَنی راہ

مشکل راستہ

راہ نَدِیدَہ

جو راستے سے نا واقف ہو.

راہ نُمائی

راہ نما کا اسم کیفیت، راستہ دکھانا، ہدایت، راستہ بتانا، رہبری

آبْ راہ

پانی کی چھوٹی یا بڑی گزرگاہ

راہ رَوی

راہ رو کا کام یا عمل، سفر، مسافرت

تِین راہ

علاحدہ علاحدہ، مختلف وضع پر

کَج راہ

بھٹکا دینے والا ، راستے سے ہٹا دینے والا ، غلط راہ پر ڈالنے والا.

بارِیک راہ

تن٘گ راستہ ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی ، بٹیا وغیرہ) .

کَمان راہ

(معماری) سُرنگ ، کھوہ .

راہ پَیمائی

راہ پیما کا کام، مجازاً: کسی حصّے یا مرحلے کو طے کرنا، راستہ چلنا، سفر کرنا

راہ سِپَر

راہ طے کَرنے والا ، مسافر ، راہگیر.

راہ گُزَر

راستہ، راہ

راہ رَسْم

راہ و رسم مُلاقات، شناسائی، صاحب سلامت

راہ کُشا

راستہ کھولنے والا ، مشکل کا حل نکالنے ولا ، مشکل آسان کرنے والا ، ڈھارس بندھانے والا ، ہمت دلانے والا ، رکاوٹوں کو دور کرنے والا

راہ نَشِین

راستے میں بیٹھنے والا ، فقیر وغیرہ.

بَسْتَہ راہ

جس پر راستہ بند ہو ، جو کسی رکاوٹ کی وجہ سے قدم نہ اٹھا سکے.

کَچّی راہ

کچّا راستہ ؛ پگ ڈنڈی

دِلی راہ

قلبی تعلق .

راہ رَوَیَّہ

رنْگ ڈھنگ ، طور طریقہ ، انداز ، راہ روش.

راہ نَوَرْدی

راہ گیری، راہ چلنا، سفر، مسافت

راہ نَوَرْد

راستہ چلنے والا، مسافر، رہگیر، راہرو، مسافرت طے کرنے والا

دُود راہ

دھواں باہر جانے کا راستہ، روشندان کی چمنی.

راہ آوَرْد

دور سے لایا ہوا، مسافر کا پیش کیا ہوا تحفہ ؛ توشہ.

بَد راہ

غلط راہ پر چلنے والا، گمراہ کرنے والا

پِیچِیدَہ راہ

۔تیڑھی راہ۔

جادَۂ راہ

سیدھا راستہ .

خُدا راہ

اللہ واسطے ، راہِ اللہ میں.

اَز راہ

ہَفْت راہ

آنکھ کے سات پردے

خُوش راہ

اچھا قابل سواری

سِیدھی راہ

راہِ راست ہے خطر راستہ صحیح آسان زریعہ .

راہ رَوِش

چال چلن ؛ طور طریق ، رویَہ ؛ عادتیں ؛ رسم و رواج

نِصف راہ

(تصوف) آدھی منزل ، آدھا راستہ ۔

راہ بے راہ

وقت بے وقت ، موقع بے موقع، غیر ضروری طور پر.

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ پانا کے معانیدیکھیے

راہ پانا

raah paanaaराह पाना

محاورہ

راہ پانا کے اردو معانی

  • دخل پانا، رسائی حاصل کرنا ؛ سمانا، سرایت کرنا.
  • راہِ راست پر آنا، سیدھی راہ چلنا، ہدایت حاصل کرنا.
  • رسائی حاصل ہونا ، موقع ملنا ، راستہ ہاتھ آنا.
  • نَجات پانا، چھٹکارا حاصل کرنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

राह पाना के हिंदी अर्थ

  • निजात पाना, छुटकारा हासिल करना
  • राह-ए-रास्त पर आना, सीधी राह चलना, हिदायत हासिल करना
  • दख़ल पाना, रसाई हासिल करना , समाना, सराएत करना
  • रसाई हासिल होना, मौक़ा मिलना, रास्ता हाथ आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words