تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ نِکالْنا کے معانیدیکھیے
راہ نِکالْنا کے اردو معانی
- (کاربر آری کی) تدبیر کرنا، بروئے عمل کرنے کی سبیل پیدا کرنا
- رابطہ یا ربط و ضبط کی صورت پیدا کرنا، تعلق پیدا کرنا
- ڈھنگ، اسلوب یا گوشہ اختراع و تخلیق کرنا
English meaning of raah nikaalnaa
- find a way of doing something, start or devise anything new
- make a road, seek solutions to solve the matter and problem
राह निकालना के हिंदी अर्थ
- समाधान और उपाय तलाश करना, क्रियान्वयन के लिए साधन उत्पन्न करना
- मेल-मिलाप या संबंध की स्थिति उत्पन्न करना
- ढँग, शैली या कुछ रचनात्मक कार्य करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ نِکالْنا)
راہ نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔