تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ مارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ مارْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: راح
راہ مارْنا کے اردو معانی
- راستے میں لوٹ لینا، رہزنی کرنا نیز تباہ و برباد کر دینا
- راستے سے بھٹکا دینا، گمراہ کرانا
- چلتے چلاتے کام میں روڑا اٹکانا، جس کام کے انجام پانے کی امید یا آثار ہوں اس میں روڑا اٹکا دینا، رکاوٹ پیدا کرنا
- (فلاح و بہبود یا ترقی کا) راستہ بند کرنا، آگے بڑھنے سے مانع آنا
English meaning of raah maarnaa
- rob on the highway
- ruin one's prospects in life
राह मारना के हिंदी अर्थ
- रास्ते में लूट लेना, लूट-मार करना अर्थात नष्ट कर देना
- रास्ते से भटका देना, भ्रमित कराना
- चलते चलाते काम में रोड़ा अटकाना, जिस काम के अंजाम पाने की आशा या आगम हों उसमें रोड़ा अटका देना, रुकावट उत्पन्न करना
- (कल्याण या विकास का) रास्ता बंद करना, आगे बढ़ने से रुकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ مارْنا)
راہ مارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔