تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہِ عَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہِ عَدَم کے معانیدیکھیے
راہِ عَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- عدم کی راہ، آخرت کا سفر، زِندگی سے موت کی طرف سفر، آخرت کی طرف کُوچ
شعر
راہ عدم میں ساتھ رہے گی تری ہوس
پروا نہیں نہ ہو جو کوئی ہم سفر نہیں
یاں سے اب راہ عدم سوئے فلک جاتی ہے
آئیے پاؤں ہواؤں میں اتارے جائیں
ہم سفر راہ عدم میں نہ ہو تاروں بھری رات
ہم پہنچ جائیں گے اس آبلہ پا سے پہلے
English meaning of raah-e-'adam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- death, last journey
राह-ए-'अदम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मृत्युलोक का मार्ग, परलोक की यात्रा, जीवन से मृत्यु की दिशा में जाना
راہِ عَدَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہِ عَدَم)
راہِ عَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔