تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رافِض" کے متعقلہ نتائج

رافِض

چھوڑ دینے یا رد کر دینے والا ، کسی مسلک ، عقیدے یا جماعت سے انحراف کرنے والا ، خصوصاً وہ شخص جو حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمر اور حضرت عثمانؓ کی خلافت کا مُنکر ہو اور صرف حضرت علی کی اِمامت و خلافت کا قائل ہو ، شیعہ ، کٹَر شیعہ (ذم و تحقیر کے لیے مُستعمل).

رافِضِیَّہ

رافضی (رک) کی تانیث ، رافضن ، رافضہ.

رافِضی

رافِضِیَّت

رافضی ہونا ، رافضی ہونے کی حالت ، رافض پن.

اردو، انگلش اور ہندی میں رافِض کے معانیدیکھیے

رافِض

raafizराफ़िज़

  • Roman
  • Urdu

رافِض کے اردو معانی

  • چھوڑ دینے یا رد کر دینے والا ، کسی مسلک ، عقیدے یا جماعت سے انحراف کرنے والا ، خصوصاً وہ شخص جو حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمر اور حضرت عثمانؓ کی خلافت کا مُنکر ہو اور صرف حضرت علی کی اِمامت و خلافت کا قائل ہو ، شیعہ ، کٹَر شیعہ (ذم و تحقیر کے لیے مُستعمل).
  • اُس گروہ کا فرد جس نے زیدِ شہید ابنِ امام زِین العابدین کے ہاتھ پر بیعت کی اور پھر اُن کا ساتھ چھوڑ دیا.

Urdu meaning of raafiz

  • Roman
  • Urdu

  • chho.D dene ya radd kar dene vaala, kisii maslak, aqiide ya jamaat se inhiraaf karne vaala, Khusuusan vo shaKhs jo hazrat abobakara.o, hazrat umr aur hazrat asmaana.o kii Khilaafat ka munkar ho aur sirf hazrat alii kii imaamat-o-Khilaafat ka qaa.il ho, shiiyaa, kaTTar shiiyaa (zam-o-tahqiir ke li.e mustaamal)
  • is giroh ka fard jis ne zaid-e-shahiid iban-e-imaam ziin ilaa badiin ke haath par baiat kii aur phir un ka saath chho.D diyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رافِض

چھوڑ دینے یا رد کر دینے والا ، کسی مسلک ، عقیدے یا جماعت سے انحراف کرنے والا ، خصوصاً وہ شخص جو حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمر اور حضرت عثمانؓ کی خلافت کا مُنکر ہو اور صرف حضرت علی کی اِمامت و خلافت کا قائل ہو ، شیعہ ، کٹَر شیعہ (ذم و تحقیر کے لیے مُستعمل).

رافِضِیَّہ

رافضی (رک) کی تانیث ، رافضن ، رافضہ.

رافِضی

چھوڑ دینے یا رد کر دینے والا ، کسی مسلک ، عقیدے یا جماعت سے انحراف کرنے والا ، خصوصاً وہ شخص جو حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمر اور حضرت عثمانؓ کی خلافت کا مُنکر ہو اور صرف حضرت علی کی اِمامت و خلافت کا قائل ہو ، شیعہ ، کٹَر شیعہ (ذم و تحقیر کے لیے مُستعمل).

رافِضِیَّت

رافضی ہونا ، رافضی ہونے کی حالت ، رافض پن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رافِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

رافِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone