تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راچھ" کے متعقلہ نتائج

راچھ

کپڑے بُننے کا کنگھی نُما آلہ ، کرگھا .

راچھا

ضربات قبول کرنے والے ، کمزور .

راچَھسی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل ، عفریتی ، خبیثی ۔

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

راچَھت

رک : راچھس .

راچَھسْنی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل .

راچَّھس

۱. دیو .

ہَزاری کا راچھ ہے

بڑا شریر ہے ، بدذات ہے ؛ حیلہ باز ہے ؛ ہوشیار ہے

بَڑا راچْھ ہے

فتنہ پرداز، شریر اور چالاک ہونا

چَکّی کا راچھ

pivot on which a hand-mill is turned

ہاتھ کا راچْھ ہے

بڑا شریر ہے ، بہت بدذات ہے ، ہوشیار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں راچھ کے معانیدیکھیے

راچھ

raachhराछ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

راچھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے بُننے کا کنگھی نُما آلہ ، کرگھا .
  • بڑھئی وغیرہ کے اوزار ، آلات
  • لکڑی یا شہتیر کے اندر کا پکایا سخت حِصہ نیز عمیق ترین یا بوسیدہ حِصّہ .
  • دان٘توں یا ہڈیوں کی بنی ہوئی مالا یا ہار .
  • (لوہاری) موٹا اور وزنی ہتوڑا جو بہت مضبوط اور بھاری چیزوں کے توڑنے یا ٹھوکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے
  • لوہے کا ٹکڑا جس کے گِرد چکّی پِھرتی ہے
  • برات ، جلوس

Urdu meaning of raachh

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De bunne ka kanghii numaa aalaa, kargha
  • ba.Dhi.i vaGaira ke auzaar, aalaat
  • lakk.Dii ya shahtiir ke andar ka pakaayaa saKht hissaa niiz amiiq tariin ya bosiida hissaa
  • daa.nto.n ya haDiiyo.n kii banii hu.ii maalaa ya haar
  • (lohaarii) moTaa aur vaznii hato.Daa jo bahut mazbuut aur bhaarii chiizo.n ke to.Dne ya Thokne ke li.e istaamaal kiya jaataa hai
  • lohe ka Tuk.Daa jis ke gird chakkii phurtii hai
  • baraat, jaluus

English meaning of raachh

Noun, Masculine

  • innermost portion of a tree
  • weaver's toothed instrument, carpenter's tools, apparatus, implement

राछ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारीगरों का उपकरण
  • लकड़ी के मुख्य अंश या हीर
  • जुलाहों का औज़ार
  • जुलूस
  • हथौड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راچھ

کپڑے بُننے کا کنگھی نُما آلہ ، کرگھا .

راچھا

ضربات قبول کرنے والے ، کمزور .

راچَھسی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل ، عفریتی ، خبیثی ۔

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

راچَھت

رک : راچھس .

راچَھسْنی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل .

راچَّھس

۱. دیو .

ہَزاری کا راچھ ہے

بڑا شریر ہے ، بدذات ہے ؛ حیلہ باز ہے ؛ ہوشیار ہے

بَڑا راچْھ ہے

فتنہ پرداز، شریر اور چالاک ہونا

چَکّی کا راچھ

pivot on which a hand-mill is turned

ہاتھ کا راچْھ ہے

بڑا شریر ہے ، بہت بدذات ہے ، ہوشیار ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone