تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ نامِیَہ" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ نامِیَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ نامِیَہ

quvvat-e-naamiyaक़ुव्वत-ए-नामिया

اصل: عربی

وزن : 212212

موضوعات: طب

قُوَّتِ نامِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اگنے اور بڑھنے کی قوت، وہ قوت، جو جسم کی لمبائی، چوڑائی اور موٹائی کو طبعی تناسب کے مطابق غذا پہنچاکر بڑھاتی ہے تاکہ وہ جسم اپنے نشو و نام کی حد تک پہنچ جائے، ذی حیات جسم کی غذا کو جزو بدن بنانے، اگنے، پنپنے بڑھنے کی فطری قوت

English meaning of quvvat-e-naamiya

Noun, Feminine

  • faculty of growth

क़ुव्वत-ए-नामिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बढ़ानेवाली शक्ति, विकास-शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ نامِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ نامِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone