تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ مُتَصَرِّفَہ" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ مُتَصَرِّفَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ مُتَصَرِّفَہ

quvvat-e-mutasarrifaक़ुव्वत-ए-मुतसर्रिफ़ा

اصل: عربی

وزن : 21211212

  • Roman
  • Urdu

قُوَّتِ مُتَصَرِّفَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قوائے جسی سے کام لینے یا اعضائے حسی کے اپنا عمل کرنے اور محسوس کرنے کی قابلیت ؛ بعض صورتوں کو بعض معانی کے ساتھ نسبت دینے والی صلاحیت ، تصرف کرنے والی طاقت.

Urdu meaning of quvvat-e-mutasarrifa

  • Roman
  • Urdu

  • kavaay jassii se kaam lene ya aazaa.e hissii ke apnaa amal karne aur mahsuus karne kii qaabiliiyat ; baaaz suurto.n ko baaaz ma.aanii ke saath nisbat dene vaalii salaahiiyat, tasarruf karnevaalii taaqat

English meaning of quvvat-e-mutasarrifa

Noun, Feminine

  • volition

क़ुव्वत-ए-मुतसर्रिफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किफ़ायत- शारी की ताक़त, मितव्यय की शक्ति, अधिकार करने की शक्ति ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ مُتَصَرِّفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ مُتَصَرِّفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone