تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ اِرادی" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ اِرادی کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ اِرادی

quvvat-e-iraadiiक़ुव्वत-ए-इरादी

اصل: عربی

وزن : 212122

قُوَّتِ اِرادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ارادہ کر لینے کی قوت یا طاقت، کسی بات کا فیصلہ کرلینے کی قوت، ارادے کی مضبوطی

شعر

English meaning of quvvat-e-iraadii

Noun, Feminine

  • will power, conation

क़ुव्वत-ए-इरादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इरादे की कुव्वत, संकल्प-शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ اِرادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ اِرادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone