تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُصُوروار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُصُوروار کے معانیدیکھیے
وزن : 12121
اشتقاق: قَصَرَ
قُصُوروار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خطاوار، گنہ گار، قابل الزام
شعر
تیرا قصوروار خدا کا گناہ گار
جو کچھ کہ تھا یہی دل خانہ خراب تھا
قصوروار نہیں پھر بھی چھپتا پھرتا ہوں
وہ میرا چور ہے اور سامنے سے گزرے گا
قصوروار غریب الدیار ہوں لیکن
ترا خرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد
English meaning of qusuurvaar
Persian, Arabic - Adjective
- blameable, culpable, responsible for a mistake, etc .
क़ुसूरवार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُصُوروار)
قُصُوروار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔