تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُصُور مُعاف" کے متعقلہ نتائج

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قُصُور مُعاف کے معانیدیکھیے

قُصُور مُعاف

qusuur-mu'aafक़ुसूर-मु'आफ़

اصل: عربی

وزن : 121121

فقرہ

قُصُور مُعاف کے اردو معانی

 

  • کوئی گستاخی کی بات مُنھ سے نکالنے کے موقع پر کہتے ہیں، گستاخی معاف

English meaning of qusuur-mu'aaf

 

  • pardoned mistake, crime

क़ुसूर-मु'आफ़ के हिंदी अर्थ

 

  • कोई गलत निकालने के समय पर कहते हैं, गुस्ताख़ी माफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُصُور مُعاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُصُور مُعاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone