تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُرَّۃ الْعَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُرَّۃ الْعَین کے معانیدیکھیے
قُرَّۃ الْعَین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنکھوں کی ٹھنڈک، بیٹا یا بیٹی کے لیے خاص طور پر اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے
- روشنی چشم، آنکھوں کی ٹھنڈک، راحت جان، مراد: بیٹا یا بیٹی
- قرۃ العین ایک روئیدگی ہے کہ رُکے ہوئے پانی میں پیدا ہوتی ہے
شعر
خانۂ چشم میں رکھتے تھے شب و روز کہ تم
قرۃالعین ہوئے راحت دیدار ہوئے
English meaning of qurrat-ul-'ain
Noun, Feminine
- it is a plant that grows in stagnant water
- coolness of eye, the eye sight, i.e. son or daughter
- coolness of the eye, something pleasant to look at, cheerfulness, joy, a beloved object
- daughter or son
क़ुर्रत-उल-'ऐन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आँखों की ठंडक, आँखों की ज्योति, इस शब्द का प्रयोग प्रायः पुत्र के लिए होता है या पुत्री
- यह एक पौधा है कि रुके हुए पानी में पैदा होती है
- आँख की ज्योति, आँखों की ठंडक, जीवन का सुख, अर्थात: बेटा या बेटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُرَّۃ الْعَین)
قُرَّۃ الْعَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔