تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرّاء" کے متعقلہ نتائج

قُرَّہ

روشنی، نور، نیز ٹھنڈک، خنکی (عموماً آنکھ کی)

قُرّاء

علم تجویہ کے جاننے والے، علم تجویہ کے مطابق قرآن مجید پڑھنے والے، قرآن مجید کے الفاط کو صحیح مخارج سے ادا کرنے والے

قُرّائی

قرأت کرنا ، قاری کاکام یا منصب .

قُدْری

زور ، طاقت ، کوشش ؛ اصرار .

قُرَّہِ باصِرَہ

آنکھوں کی ٹھنڈک ؛ (مجازاً) بیٹی.

قُرَّت

مسرت، شادمانی، چمک دمک

قُرَّم

قرمساق ، بطور دشنام بدمعاش ، پاجی ، کمینہ ، دلال ، بھڑوا ؛ دیوث.

قُرَّمْ ساق

بھڑوا، دیوث، اپنی بیوی سے جسم فروشی کرانے والا

قُرَّم کاری

بھڑوا گیری ، دلّالی (طوائفوں کی).

قُرَّمْ ساقی

بدمعاشی، کمینگی، پاجی پن

قُرَّۃ الْعَین

آنکھوں کی ٹھنڈک، بیٹا یا بیٹی کے لیے خاص طور پر اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے

کُدْری

گھوڑا .

کودْری

رک : کودوں جو زیادہ مستمل ہے ، چھوٹا دانہ جو چاول کی طرح پکتا ہے اور چاول کی طرح کھایا جاتا ہے .

کُرْدی

(موسیقی) ہنڈول راگ کی ایک بھارجا .

کُدڑَہ

گھوڑا ، رک : کدری.

کور دِہ

پس ماندہ گاؤں، کم آباد اور معمولی درجے کا گاؤں جو غیر مشہور ہو، شہر سے دور بے رونق اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو

کورْڑا

کوڑا

کُرڑا

کور دِیہہ

پس ماندہ گان٘و ، کم آباد اور معمولی درجے کا گان٘و ، شہر سے دور بے رونق اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو .

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قَراری

صف، پائیدار، برقرار رہنے والا

قَرارا

قرار ؛ قیام .

قارُوری

وہ شیشی جس میں بیمار کا پیشاب حکیم کے پاس لے جاتے ہیں ، شیشی.

قادِرا

سب سے بڑا قدرت رکھنے والا.

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

قارُورَہ

شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف

قِرْدَہ

قارَّہ

(فلسفہ) ملا ہوا، متصل، وہ جس کے سب اجزاء ملے ہوئے ہوں

قُدْری کَرنا

(دہلی) کوشش کرنا ، اصرار کرنا ، دباؤ ڈالنا ؛ خوشامد درامد کرنا .

قُدْری ہو جانا

خوشامد درآمد ہوجانا ، سب جتن ہوجانا ، ہر طرح کوشش کرلینا .

کُرَّہ نُما

کرے کی شکل کا، کرہ جیسا

کُدْری مانْیَہ

(قانون) وہ اراضی جو کسی شخص کو خدمات کے صلے ہیں بطور انعام دی جائے، خاص طور سے جو بادشاہ کو بہترین گھوڑا پیش کرے

کُرَّۂ ہَوائی

رک : کرۂ باد.

کُرَّۂ لاجَوَرْد

آسمان.

کرۂ باد

کُرَّۂ اَرْض

زمین کا گولہ، تمام زمیں جو گیند کی شکل پر ہے

کُرَّۂ اَرْض

زمین کو گولا، تمام زمین جو گیند کی شکل پر ہے

کُرَّۂ مائی

رک : کرۂ آب.

کُرَّۂ اَرْضی

رک : کرۂ ارض.

کُرَّۂ آتِش

آگ کا کرہ جس کے متعلق قدما کا خیال تھا کہ یہ سب سے اونچا آسمان ہے.

کُرَّۂ شَمْس

کُرَّۂ زَمِین

رک : کوۂ ارض.

کُرَّۂِ چَشْم

کُرَّۂ چَشْم

آنکھ کا ڈھیلا.

کُرَّۂ قَمَر

چاند کا کرہ.

قُدْرَت

طاقت، قوّت، زور

کُرَّۂ ناکَنْد

بچھیڑا یا بچھیڑی جس نے جفتی نہ کھائی ہو یا جس پر ابھی سواری نہ کی گئی ہو.

قُدْرتَی

قدرت سے منسوب یا متعلق، فطری، طبعی، اصلی

کُرَّۂ زَمہَرِیر

کرۂ ہوا کا وہ طبقہ جو نہایت سرد ہے

کُدْرائی

کود پھاند ، کودنا ، پھاندانا .

قُدْرَت نُمائی

قوّت یا شان کا اظہار، مظہرِ خداوندی

قُدْرَتی اَشْیا

وہ تمام چیزیں جن کا تعلق فطرت سے ہو ، جیسے : فصل ، موسم ، ہوا ، پانی دھوپ وغیرہ .

قُدْرَتی مَواد

قدرتی اشیا ؛ فطری مادّے یا چیزیں .

قُدْرَتی اَعْداد

(ریاضی) وہ اعداد جن کو پورا تقسیم کیا جاسکے .

kurdish

کردوں یا ان کی زبان سے متعلق۔.

کور دِماغ

کور مغز، بے عقل ، کج فہم .

قُدْرَتِی وَسائِل

عوامل قدرت، قدرتی اشیا (درخت، زمین، پانی، ہوا، مٹی وغیرہ)

قُدْرَت کے یَہاں دیر ہے اَنْدھیر نَہِیں

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں .

کور دِماغی

بے وقوفی ، حماقت ، نا سمجھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرّاء کے معانیدیکھیے

قُرّاء

qurraaक़ुर्रा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَرَأ

قُرّاء کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • علم تجویہ کے جاننے والے، علم تجویہ کے مطابق قرآن مجید پڑھنے والے، قرآن مجید کے الفاط کو صحیح مخارج سے ادا کرنے والے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قُرَّہ

روشنی، نور، نیز ٹھنڈک، خنکی (عموماً آنکھ کی)

English meaning of qurraa

Noun, Masculine, Plural

  • the one who know the 'ilm-e-tajweed' (phonetics) those who are reciting the Holy Quran according to phonology, reciting the Holy Quran with proper pronunciation of the words

क़ुर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • इल्म-ए-तज्वीद (स्वर विज्ञान) के जानने वाले, स्वर-विज्ञान के अनुसार पवित्र क़ुरआन पढ़ने वाले, पवित्र क़ुरआन के शब्दों का उचित स्वर-उच्चारण करने वाला

قُرّاء کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرّاء)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرّاء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words