تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُلْقُل مِینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْقُل مِینا کے معانیدیکھیے
قُلْقُل مِینا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بوتل یا صراحی میں سے شراب كے نكلنے كی آواز
شعر
وہ قلقل مینا میں چرچے مری توبہ کے
اور شیشہ و ساغر کی مے خانے میں سرگوشی
قلقل مینا صدا ناقوس کی شور اذاں
ٹھنڈے ٹھنڈے دیدنی ہے گرمیٔ بازار صبح
قافلہ جاتا ہے ساغر کی طرف رندوں کا
ہے مگر قلقل مینا جرس جام شراب
English meaning of qulqul-e-miinaa
Noun, Feminine
- gargling sound of the flask, gurgling sound produced when a liquid is poured from decanter or bottle
क़ुलक़ुल-ए-मीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बोतल या सुराही में से शराब के निकलने की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُلْقُل مِینا)
قُلْقُل مِینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔