تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلْبَہ راں" کے متعقلہ نتائج

راں

تراکیب میں بطور جُزوِ دوم مستعمل.

رانڈیں

ران٘ڈ (رک) کی جمع ، ترا کیب میں مستعمل.

رانکَس

راکشس .

رانڈ مُنڈ

ران٘ڈ ، بیوہ .

رانگََڑ

راجپوتوں کی ایک نو مسلم ذات

رانڈ مانڈ

ران٘ڈ کی غذا

رانگَھڑی

ران٘گھڑوں کی زبان یا بول چال .

رانگَھڑ

رک : ران٘گڑ .

رانکَڑّ

(کاشت کاری) ران٘گر ، وہ زمین جس میں سن٘گریزوں کی کثرت ہو ، پتھریلی زمین.

رانڈ چَھنْدی

بدکار ، رنڈی باز ، لچّا آدمی .

رانڈ بیوَہ

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو .

رانڈ کا سانڈ

مجازاً: رانڈ کی اولاد، بے پروا، نڈر، بے باک، فکر و غم سے آزاد

رانجَھن گول

ایک وضع کا بڑا مٹکا .

رانگا تانگا

موم کی طرح ملائم ، پگھلے ہوئے ران٘گ کی طرح نرم.

رانڈ کی رانڈ

بیوہ کی بیٹی بیوہ ؛ بہت مفلس ، کنگال .

رانڈ کی گانٹھ میں مال کا لوک

ران٘ڈ کے پاس روپے کی کمی ہوتی ہے.

راندَۂِ دَرگاہ

درگاہ خداوندی اور دربار شاہی یا کسی عالی بارگاہ سے نکالا ہوا، ذلیل و رسوا، شیطان، گنہگار

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

راند

جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا .

رانڈ

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، بیوہ

رانگ

ایک نرم دھات جس سے ظروف پر قلعی کی جاتی ہے ، رصاص ، ران٘گا ، سیسہ.

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سے پَرے کوسْنا ہی نَہیں

عورت کو ران٘ڈ کہنے سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں، ران٘ڈ کہنا عورت کے لیے سب سے بڑی بددعا ہے

راندا

رک : ران٘دہ ، ترکیب میں مستعمل .

رانڈا

وہ مرد جس کی بیوی مر گئی ہو، رنڈوا

رانپی

لوہے کا وہ اوزار جس سے چمڑا تراشا، چھیلا یا صاف کیا جاتا ہے

رانگا

۳. رانگ کے کھلونے والا .

رانوا

جن٘گلی یا بغیر جُتی دور افتادہ زمین

رانڈانَہ پُوتی

بیوہ ہونے یا بغیر بچے کے ہونے کی حالت

رانجھا

۱. پنجاب کی ایک مشہور داستانِ عشق کا ہیرو جو ہیر نامی لڑکی پر عاشق تھا ؛ (مجازاً) عاشق ، پیارا ، محبوب.

رانڈ کا رونا ، بازار کا سَودا ، کِس نے سُنا

ان دونوں کی دادرسی نہیں ہوتی .

رانڈ سے بڑھ کَر کوسْنا نَہِیں

رک : رانڈ سے پرے الخ .

راندَہ کَھدیرا

رک : راندہ .

رانڈ کو بیٹے کا بَل ، رَنڈوے کو پَیسے کا بَل

ران٘ڈ کو بیٹے کا سہارا یا بھروسہ ہوتا ہے اور رنڈوے کو روپے پیسے کا ، رانڈ کا بیٹا اس کی طاقت ہوتا اور رنڈوے روپیہ پیسا .

رانڈ مَرے ، نَہ کھنڈَر ڈَھئے

ران٘ڈ اور کھنڈر کی عمر بہت طویل ہوتی ہے.

رانڈ رووے، کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصْمی رووے

ران٘ڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا ، کُنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ، ست خَصمی کیوں روتی ہے ؛ وہاں کہتے جہاں کوئی دکھاوے کی ہمدردی ظاہر کرے .

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

راندَہ

نکالا ہوا، مردود، ملعون، خارج

رانڈ رَہے جو رَنڈْوے رَہْنے دیں

بیوہ عورتیں بدچلن نہ ہوں اگر مرد ان کا پیچھا چھوڑ دیں .

رانْڈ سے پَرے کوسْنا کیا

عورت کو ران٘ڈ کہنے سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں، ران٘ڈ کہنا عورت کے لیے سب سے بڑی بددعا ہے

راندھ

جھگڑا، تکرار

رانڈ کا سانڈ ، چِھنال کا چِھنْرا

ران٘ڈ اور رنڈی کا بیٹا دونوں بد چلم ہوتے ہیں.

رانڈ کا جَوائیں

ران٘ڈ کا داماد

راندھا

ذلیل و خوار

رانْنھا

رک : ران٘بْھنا.

رانواں

توتا.

راندَۂ دَرْگاہ کَرنا

ذلیل و خوار کر دینا ، پامال کر دینا .

راندَۂ دَرْگَاہ ہونا

معتوب ہونا ، مردود ہونا ، درگاہِ الہٰی تو وہ یاں تک آنکھوں میں خلایق کی نظر آوے بہ تحقیر

رانڈ بیٹی مَر گئی ، جَنْم سُدَھر گَیا

ہندوؤں میں رانڈ کی شادی نہیں کرتے اس کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے اگر مر جائے تو خوش ہوتے ہیں .

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

رانجْھنا

عاشق ، پیارا ، محبوب ، قابلِ عزّت شخص .

راندْنا

نکال دینا، خارج کرنا

رانْڈاپا

رانوْٹی

رک : راوٹی.

راندَۂ دَرْگاہ کَر دینا

ذلیل و خوار کر دینا ، پامال کر دینا .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

رانگَن

(طب) ٹان٘گ کا ایک مرض جس میں نسیں اکڑ جاتی ہیں ، ایک اور درد جو سُرین سے اُٹھ کر ٹخنوں تک پہنچتا ہے ، عِرْقِ النِّسا.

رانگَر

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں سسنگریزوں کی کثرت ہو ، کنکریلی زمین.

رانوَت

رک : راوت.

راندَنی

خراسانی اجوائن

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْبَہ راں کے معانیدیکھیے

قُلْبَہ راں

qulba-raa.nक़ुल्बा-राँ

اصل: فارسی

وزن : 222

قُلْبَہ راں کے اردو معانی

صفت

  • ہل چلانے والا، كاشتكار

English meaning of qulba-raa.n

Adjective

  • farmer, cultivator

क़ुल्बा-राँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हल चलानेवाला, किसान, खेतिहर, कृषक।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلْبَہ راں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلْبَہ راں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone