تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلانچ" کے متعقلہ نتائج

قُلانچ

گھوڑے، ہرن یا خرگوش وغیرہ كی جست، چوكڑی، چھلانگ، زقند

قُلانچیں

قلانچ (رک) جمع ، چوكڑیاں ، زقندیں (تراكیب میں مستعمل) .

قُلانچیں بَھرنا

چوكڑیاں بھرنا ، اُچھلنا كودنا ، زقندیں لگانا ۔

قُلانچیں مارنا

رک : قلانچیں بھرنا ۔

قُلانچیں لَگانا

رک : قلانچیں بھرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلانچ کے معانیدیکھیے

قُلانچ

qulaa.nchक़ुलांच

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قُلانچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے، ہرن یا خرگوش وغیرہ كی جست، چوكڑی، چھلانگ، زقند

Urdu meaning of qulaa.nch

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De, hiran ya Khargosh vaGaira kii jast, chauk.Dii, chhalaang, zaqand

English meaning of qulaa.nch

Noun, Feminine

  • jump, prancing or jump of a deer or rabbit, etc

क़ुलांच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े, हिरन या ख़रगोश वग़ैरा की जम्प, चौकड़ी, छलांग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُلانچ

گھوڑے، ہرن یا خرگوش وغیرہ كی جست، چوكڑی، چھلانگ، زقند

قُلانچیں

قلانچ (رک) جمع ، چوكڑیاں ، زقندیں (تراكیب میں مستعمل) .

قُلانچیں بَھرنا

چوكڑیاں بھرنا ، اُچھلنا كودنا ، زقندیں لگانا ۔

قُلانچیں مارنا

رک : قلانچیں بھرنا ۔

قُلانچیں لَگانا

رک : قلانچیں بھرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلانچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلانچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone