تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُدُوم" کے متعقلہ نتائج

قُدُوم

پان٘و، پان٘و کے نشانات

قُدُومِ ناز

شوخی و ادا کے ساتھ اُٹھنے والے قدم ، ناز کے ساتھ اُٹھنے والے قدم, محبوب کے قدم

قُدُومِ نُحُوسَت لُزُوم

ایسا آنا جس سے نحوست پڑے

قُدُومِ مَیمَنَتْ لُزُوم

بابرکت آمد، بابرکت قدم آنا، ایسا آٹا جو برکت کا باعث ہو، تشریف آوریہ (بالعموم بڑے لوگوں کی آمد پر مستعمل)

طَوافِ قُدُوم

بیت اللہ شریف کا طواف جو مکۂ معظمہ میں داخل ہونے والے ہر شخص کے لیے سنّت اور بعض کے نزدیک واجب ہے ، مکۂ معظمہ پہنچنے کے بعد حاضری کا طواف .

شُکْرِ قُدُوم

کسی تقریب وغیرہ میں لوگوں کے قدم رنجہ کرنے (آنے اور شرکت) کا شکریہ ادا کرنے کی رسم ، خوش آمدید کہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُدُوم کے معانیدیکھیے

قُدُوم

quduumक़ुदूम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَدِمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قُدُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفر سے یا کسی جگہ سے واپس آنا نیز تشریف آوری، پہنچ، آمد، لوٹ آنا، واپس آنا
  • پان٘و، پان٘و کے نشانات

شعر

Urdu meaning of quduum

  • Roman
  • Urdu

  • safar se ya kisii jagah se vaapis aanaa niiz tashriif aavrii, pahunch, aamad, luuT aanaa, vaapis aanaa
  • paanv, paanv ke nishaanaat

English meaning of quduum

Noun, Masculine

  • arrival, advent, approach
  • footsteps

क़ुदूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आगमन, पदार्पण, आना, लौट आना, यात्रा से या किसी जगह से वापिस आना और तशरीफ़ लाना, पहुंच
  • पांव, पांव के निशानात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُدُوم

پان٘و، پان٘و کے نشانات

قُدُومِ ناز

شوخی و ادا کے ساتھ اُٹھنے والے قدم ، ناز کے ساتھ اُٹھنے والے قدم, محبوب کے قدم

قُدُومِ نُحُوسَت لُزُوم

ایسا آنا جس سے نحوست پڑے

قُدُومِ مَیمَنَتْ لُزُوم

بابرکت آمد، بابرکت قدم آنا، ایسا آٹا جو برکت کا باعث ہو، تشریف آوریہ (بالعموم بڑے لوگوں کی آمد پر مستعمل)

طَوافِ قُدُوم

بیت اللہ شریف کا طواف جو مکۂ معظمہ میں داخل ہونے والے ہر شخص کے لیے سنّت اور بعض کے نزدیک واجب ہے ، مکۂ معظمہ پہنچنے کے بعد حاضری کا طواف .

شُکْرِ قُدُوم

کسی تقریب وغیرہ میں لوگوں کے قدم رنجہ کرنے (آنے اور شرکت) کا شکریہ ادا کرنے کی رسم ، خوش آمدید کہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُدُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُدُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone