تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُدْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُدْس کے معانیدیکھیے
قُدْس کے اردو معانی
صفت، مذکر
- طہارت، پاکی، پاک، پا کیزگی
اسم، مذکر
- بیت المقدس، مقام ہیکل
- جبرئیل علیہ السّلام
شعر
کعبہ و قدس میں گھر کیا یہ بھی
اک ادا ہے مرے ہرجائی کی
جو قدس کی سرزمیں پہ روشن ستارہ بن کے چمک رہا تھا
بہ روز محشر گواہ اس کا عجم سے لے کر عرب بنے گا
English meaning of quds
Adjective, Masculine
- holiness, the angel Gabriel, holy, pure
- sacred, holy, pure
Noun, Masculine
- holiness, sanctity
- the archangel Gabriel
- the Holy City, Jerusalem
क़ुद्स के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- पवित्र, यरोश्लम नगर का अरबी नाम
- पवित्र, पाक, पवित्रता, पाकीज़गी।
- पवित्रता, पाकीज़गी, पवित्र, पाक, यरोशलम का एक पहाड़।।
قُدْس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُدْس)
قُدْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔